گجر نالہ متاثرین کیس؛ سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو فوری طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سپریم کورٹ نے گجر نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو فوری طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل فاضل بینچ نے گجر نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس پر سماعت کی، سندھ حکومت کی جانب سے گجر نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی جس پر سپریم کورٹ نے وزیر اعلی سندھ کو فوری طلب کرلیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگ عدالت کا مذاق اڑا رہے ہیں ؟ کیا رپورٹ پیش کی ہے آپ نے ؟ اب تک کیا ہوا ہے ؟ زمینی حقائق کیا ہیں یہ بتائیں ؟ بلائیں وزیر اعلی سندھ کو ابھی ان سے ہی پوچھیں گے۔ دوران سماعت عدالت عظمیٰ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے پر تجاوزات سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو معطل کرکے تینوں نالوں کے اطراف تجاوزات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر اور اورنگی نالہ متاثرین کیس: چیف جسٹس کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیشکراچی : گجرنالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ پیش ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ : کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار:محکمہ صحت سندھمحکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجر نالہ اور اورنگی نالہ کے متاثرین کا کیس سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو فوری طلب کرلیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں گجر نالہ  اور اورنگی نالہ کے متاثرین کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سندھ حکومت کی رپور ٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان کے وزیر اعظم کو فوج نے گھر میں نظر بند کردیاخرطوم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو فوج نے گھر میں نظر بند کر دیا ، عرب میڈیا کے مطابق وزیر صنعت ، وزیر اطلاعت اور وزیر اعظم کے بھوٹان کے وزیر اعظم کا تراہ نکل گیا 😀 🕋 فوجی بغاوت دہشتگردی ہے اگر یہ واقعہ مسلم ملک میں پیش آئے تواسکی سنگینی بڑھ جاتی ہے السیسی کی غاصب حکومت پرمسلم حکمرانوں کی خاموشی نےاس بغاوت کو حوصلہ دیاہے عراقی عوام🇹🇷 کیطرح متحد ہوکر اس بغاوت کو ناکام بنائیں 21ویں صدی میں لاقانونیت نامنظور Egypt Iraq PakvsIndia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے: صوبائی وزیر صحتپاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے: صوبائی وزیر صحت Lahore Dr_YasminRashid Mission Polio Free Pakistan PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو آپ پر فخر ہے: وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کومبارکباد11:07 PM, 24 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو Likn log to kehty hai k Imran Khan chai ke sat biscuit nai kelata yaha to kitny kism k chezain kanay k paray hai Kingdom of Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »