کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا، مظاہرین کوروکنے کے لئے رینجرز کو بھی استعمال کیاجا

ئے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں وفاقی کابینہ 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ کو اعتماد میں لیا، جب کہ سعودی عرب کی جانب سے مالی معاونت پر اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔ وزیر داخلہ کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ شیخ رشید نے کابینہ کو کالعدم تنظیم کے ساتھ موجودہ ڈیڈ لاک سے آگاہ کیا، کابینہ کو معاملہ سے متعلق قانونی امور سے بھی آگاہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا، مظاہرین کوروکنے کے لئے رینجرز کو بھی استعمال کیاجائے گا، مظاہرین کو روکنے کے لئے پشاور جی ٹی روڈ کو بھی بند کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ لوگ کوئی اپنی ذات کیلئے نہیں نکلے بلکہ فرانس نے قومی سطح پہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اور ہم چاہتے پاکستان بھی قومی سطح ان کا سفیر نکلے PTIGovTerrorist معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم تنظیم کا احتجاج ، ریاستِ پاکستان کا آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہاسلام آباد:ریاستِ پاکستان نے کالعدم تنظیم سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ، ریاستی رٹ چیلنج کرنےوالوں کوبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ Good step, They need to be taught likewise اور کیسے نمٹے گی اور کسے نمٹے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہاللہ کو کیا منظور ہے وہ اس کے سوا کوئی نہیں جانتا دہشت گرد حکومت نے لبیک والوں پر جہاز سے گولیاں چلائی ہیں جن سے کئی کارکنان شہید ہو گئے ہیں درجنوں زخمی ہیں اللہ پاک رحم کرے آمین PTIGovTerrorist May the eyes of cowards never sleep' Khalid ibn al-Walid
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقداماتکالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات ARYNewsUrdu Very good Poor governance of useless khan sab انہیں جوتے ٹھڈے اور ڈنڈے مارو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، کالعدم تنظیم کے احتجاج کیخلاف حکمت عملی پر غور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی سکیورٹی اجلاس: کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہلعنت نیازی تجھ پر ? Source's ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا پھر اسلام آباد کی طرف مارچکالعدم تنظیم کے کارکنوں نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف اپنے مارچ کا آغاز کر دیا ہے، مرید کے میں قیام کے بعد ان لوگوں کی اگلی منزل سادھوکی ہوگی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang میرا خیال ھے ان کی فائنل منزل گوجرانوالہ ھو گی۔۔ وہ بھی خرم دستگیر کے پاس۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »