کالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی سڑک پر جگہ جگہ رکاوٹیں بھی کھڑی کردی گئیں ہیں جس کے باعث شہریوں کو سخت اذیت کا سامنا ہے، علی الصبح اسکول جانے والے طلبا بھی سڑکوں کی بندش کے باعث واپس گھروں کو لوٹ گئے۔ دوسری جانب کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انہیں جوتے ٹھڈے اور ڈنڈے مارو۔

Poor governance of useless khan sab

Very good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، کالعدم تنظیم کے احتجاج کیخلاف حکمت عملی پر غور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی سکیورٹی اجلاس: کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہلعنت نیازی تجھ پر ? Source's ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا پھر اسلام آباد کی طرف مارچکالعدم تنظیم کے کارکنوں نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف اپنے مارچ کا آغاز کر دیا ہے، مرید کے میں قیام کے بعد ان لوگوں کی اگلی منزل سادھوکی ہوگی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang میرا خیال ھے ان کی فائنل منزل گوجرانوالہ ھو گی۔۔ وہ بھی خرم دستگیر کے پاس۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’تاجروں کے احتجاج کا کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی تعلق نہیں‘’تاجروں کے احتجاج کا کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو سر عوام میں بیچینی پائی جاتی ہے عوام بھی NRO مانگنے لگ گئی کیا۔۔؟ سر۔۔مہنگائی نے جینا حرام کردیا ہے عوام کا ادھر IMF نے جینا حرام کردیا ہے میرا سر۔۔معاملات نہیں سنبھل۔پا رہے تو چھوڑ دیں ارے پاگل آج تک کوئی ضد میں جیتا ہے مجھ سے کیا۔۔؟ Abhi to party shuru hui hai beta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے علاوہ تمام مطالبات مان لیے: شیخ رشیدUs ko apni behn paish kar de dali de putar
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے حل طلب ہیں، شیخ رشید -کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات تسلیم کرلیں گے، شیخ رشید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »