کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے حل طلب ہیں، شیخ رشید -

کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات تسلیم کرلیں گے، شیخ رشید احمد

26/10/2021 4:53:00 PM

کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات تسلیم کرلیں گے، شیخ رشید ARYNewsUrdu

کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات تسلیم کرلیں گے، شیخ رشید احمد

26 اکتوبر 2021اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فرانس کے معاملے پر ہماری کچھ مجبوریاں ہیں، ایک سفارت خانہ بند کرنے کا مطلب تمام سفارت خانے بند کرنا ہے، کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات حل طلب ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردو چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردو

انہوں نے بتایا کہ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داری انجام دیں گے جبکہ 20 نومبر سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم بطور ڈی جی آئی ایس آئی عہدہ سنبھالیں گے۔کالعدم تنظیم سے مذاکراتشیخ رشید احمد نے بتایا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات میں سے ایک کے علاوہ تمام مسائل حل طلب ہیں، مذاکرات کے بعد وزیراعظم کو آگاہ کروں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے اور سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا، ہم اس معاملے پر کچھ نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ فرانس کےمعاملےمیں ہماری مجبوریاں ہیں،ایک سفارت خانہ بندکرنےکامطلب تمام سفارتخانےبندکرنا ہے، کالعدم ٹی ایل پی نے آج سڑکیں کھولنے کا وعدہ کیا تھا، امید ہے وہ اپنا وعدہ وفا کریں گے۔مزید پڑھیں:کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست، حکومت کا کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ headtopics.com

شیخ رشید احمد نے بتایا کہ ٹی ایل پی کا اب تک چھٹا دھرناہے، فرانسیسی سفارت خانے کے معاملے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ہے، فرانسیسی سفارت خانےکے معاملے پر ہماری مجبوریاں ہیں، جس پر وزیراعظم اور اعلیٰ قیادت کا بھی اتفاق ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی ایک نکاتی ایجنڈے فرانسیسی سفارت خانے کی بندش کے معاملے پر غور کر کے نظر ثانی کرے، ہم فورتھ شیڈول،کارکنان کی رہائی کےمعاملے پر پیشرفت کے لیے تیار ہیں۔ امید ہےٹی ایل پی والے پاکستان کیلئےبہترسوچیں گے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ’معاملہ پارلیمنٹ میں بھی لےجائیں گے اپوزیشن نہیں آئےگی اور جب اپوزیشن نہیں آئےگی توپھراس معاملےپرمسئلہ پیدا ہوگا‘۔ وزیرداخلہ نے ٹی ایل پی سے درخواست کی کہ وہ بس ایک نکتے پر دوبارہ غور کرے، عالمی مجبوریوں کی وجہ سے پاکستان بھی مجبور ہے، اس وقت کسی سفارت خانےکو بندکرنے یاسفیر کو ملک بدرکرنےکی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، کالعدم تنظیم کے احتجاج کیخلاف حکمت عملی پر غور

ملکی سکیورٹی اجلاس: کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہلعنت نیازی تجھ پر ? Source's ..

بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزمبھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم ARYNewsUrdu Insha Allah Teach them that kind of lesson … so rest of their life …. They won’t forget.. we hate what they did to us …. Pack them better then … the way you did to Indian team …. Shame on New Zealand team … we hate them more then Indian team … Insha Allah Pakistan 🇵🇰 will win again with 10 WKS

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350کارکنوں کو رہا کردیا ہے:وزیر داخلہ شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت تحریک GovtofPakistan ShkhRasheed Jhooti khabar hay GovtofPakistan ShkhRasheed In protest for keeping Pakistan in FATA’s grey list.

کالعدم تحریک لبیک کے معاملات پر کل کابینہ میں بحث ہوگی، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو کالعدم جماعت سے مذاکرات سے آگاہ کردیا گیا ، کالعدم جماعت تحریک لبیک کے معاملات پرکل کابینہ میں بحث ہوگی PtiGovNoMor_Terrorism عملی طور پر جب تک معاہدے پر عمل نہیں ھوگا لبیک والے واپس نہیں آئیں گے PtiGovNoMore_Terrorism Kafir yahodi kutta