سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکم SupremeCourt NaslaTower

سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے کے اندر اندر گرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ملے گی، بتائیں، اب تک نسلہ ٹاور کیوں نہیں گرایا؟۔ عمارت گرائیں اور کمشنر کراچی ملبہ اٹھانے کا کام شروع

کریں۔عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ہفتے کے اندر نسلہ ٹاور کی عمارت ‘کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ’ سے گرانے کا حکم دے دیا، سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں یا کسی انسان کو کوئی نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ عمارت کا مالک متاثرین کو رقم واپس کرے اور کمشنر کراچی متاثرین کو رقوم کی واپسی یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار معزرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ عدالت یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ ، پاکستان میں دھماکے سے عمارت کیسے گرتی ہے۔ اسکا حکم تو پہلے بھی جاری ہوا تھا مگر عمل درآمد نہیں ہوا ابھی مگر اب سات روز میں گرانے کا حکم دیا گیا ہے اور عمل درآمد کا انتظار اور متاثرین کا نقصان بھی پورا ہونے والا کام بھی ادھورا ھے ابھی!! مکمل پگلا چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکمکراچی : سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں۔ Laanat tum per or aise insaaf per jo gareebo ko jeen ka haq cheen le unfair 🤷‍♂️why 🤷‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار ظُلم انتہائی ظُلم Feel sorry for residents 😰 عدالت کو چایے ناسلا ٹاور نہی بلکے سندھ حکومت گرہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیاAskari 4 karachi ma aik cinema hai jisy illegal declare kia SP ny.. osy q nhi giryaa jaa ska aaj tk? Na pher SP ny osy follow kia pher?😆😆 پورے کراچی کے شہریوں کو نسلہ ٹاور کے باسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نسلہ ٹاور کو بچانا چاہیے۔۔۔ اس شیطان کو ملک کے اہم ترین مسائل کیوں نظر نہیں آرہے ہیں۔۔ غضب لوگوں کی عجب کہانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانےکاحکم ایف ڈبلیو او سے رابطہ کرنے پر مشاورتسپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو کنٹرول بلاسٹنگ سےگرانےکاحکم دیا ہے،کمشنر کراچی اقبال میمن نے اس حوالے سے فی الحال میڈیا کو مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔ Promoter of constitution company
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گیارہ منزلہ نسلہ ٹاور کو کیسے مسمار کیا جائے گا؟کراچی : نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے لئے ایف ڈبلیو او کی خدمات لینے پر غور کیا جارہا ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »