سپریم کورٹ کا گلشن اقبال میں ریلوے اراضی سے فوری قبضہ ختم کرانے کا حکم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع بھی ختم کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ نے سیکریٹری ریلوے کو گلشن اقبال میں ریلوے اراضی سے فوری قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سے کہا کہ یہ سب آپ کا کیا دھرا ہے ، گرین لائن کی وجہ سی بھی اذیت دے رہے ہیں، ٹریفک کے مسائل شہر میں کس نے پیدا کئے؟ ۔ سیکریٹری ریلوے نے تسلیم کیا کہ کے سی آر کی زمین پر گلش اقبال میں قبضہ ہے،جس پرچیف جسٹس نے کہا کہ گلشن اقبال میں ریلوے ملازمین کی سوسائٹی بن چکی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ متاثرین کو مناسب انداز میں بسایا جائے بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکمسپریم کورٹ کا40 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیاHow many times.. واضح احکامات کےباوجود سرکلر ریلوے کے آغاز کرنےکےباوجود بالواسطہ طور پر رکاوٹ کی کوششیں کی جارھی ھیں۔شیخ رشید کےحالیہ بیان کےمطابق ریلوے کراسنگ گیٹ نھیں بنائےجاسکتے۔وہ کراچی لوکل ٹرین کو ھی سرکلر ٹرین کانام دیناچاھتےھیں۔سرکلر ٹرین کی عدم موجودگی میں ٹرانسپورٹر کی monopoly ھوگی ص/2
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »