مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب کی سول اور ڈسٹرکٹ کورٹ کو نمبر الاٹ کرنے سے متعلق کیس میں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نےپنجاب کی سیول اور ڈسٹرکٹ کورٹس کو نمبر الاٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے استفسار کیا کہ ججز کے تبادلے کے بعد لوگوں کے مقدمات کہاں جاتے ہیں؟،لوگ سارا دن دھکے کھاتے ہیں،انہیں کیس سے متعلقہ کورٹ روم نہیں ملتا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ڈپٹی رجسٹرار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء کو مشکلات ہوتی ہیں تو سوچیں عام آدمی کا کیا حال ہوگا،ڈپٹی رجسٹرار صاحب آپ خود کام نہیں کرنا چاہتے، پنجاب میں 1800 سے زائد کورٹ روم ہیں کسی ایک کو بھی نمبر جاری نہیں کیا...

جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ معاملہ ہائی کورٹ کی حدود میں آتا ہے لیکن سپریم کورٹ اپنی آنکھیں بند نہیں رکھ سکتی،یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے، کچھ چیزیں دماغ سے کی جانی چاہئیں، ہم 21 ویں صدی میں رہ رہے ہیں کورٹس کو نمبر دینے کےلیے نوٹیفکیشن کا انتظار کرتے ہیں۔عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب کی تمام سول اینڈ ڈسٹرکٹ کورٹس کو روم نمبر اردو اورانگریزی میں جاری کیا جائے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور کمیٹی معاملہ جلد حل...

سپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے اگلی سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کر تےہوئے سماعت 16 مارچ تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان میں پنگسی لالٹین فیسٹیول کا آغازتائیوان میں پنگسی لالٹین فیسٹیول کا آغاز Taiwan PingxiLanternFestival Celebrations Wishes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیاچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا SenatePakistan ChairmanSenate SaadiqSanjrani Senate Meeting Friday
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیاچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری 2020 بروزجمعہ صبح10:30بجے طلب کر لیا ہے ۔اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی Islamabad Fire Breaksout Parliament Lodges Marriyum_A NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریسلاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریس Lahore ChMSarwar UsmanAKBuzdar antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI GOPunjabPK pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »