سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو نوٹس بھیجیں گے، دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عمران خان اور مراد علی شاہ کو بتا دیں۔  غیر قا

کراچی: ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو نوٹس بھیجیں گے، دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عمران خان اور مراد علی شاہ کو بتا دیں۔

غیر قانونی تعمیرات کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سرکلر ریلوے بحالی پلان عدالت میں پیش کیا اور کہا سرکلر ریلوے کے 24 گیٹ کو بحال کرنا مشکل ہے۔ جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا اس سے پہلے آپ کہاں تھے، اب تک کیا کرتے رہے، آپ لوگ چاہتے ہی نہیں کہانیاں لکھ کر لے آتے ہیں، سندھ حکومت نے بتا دیا تھا کہ یہ ایلیویٹیڈ چلے گی، سب تھوڑے تھوڑے دنوں میں موقف بدل کر آجاتے...

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ حکومت سو رہی ہے، کوئی سوچنے والا نہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا ریلوے والوں نے کہا تھا کہ 15 دنوں میں ٹریک خالی کرا دیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا اگلی سماعت پر آپ نیا نقشہ لے آئیں گے، کراچی والوں کو کیا مشکل ہے کچھ اندازہ ہے آپ لوگوں کو، سپریم کورٹ کے کہنے سے قبل کیا کر رہے تھے، جب یہ قبضے ہو رہے تھے تو کیا کر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیاHow many times.. واضح احکامات کےباوجود سرکلر ریلوے کے آغاز کرنےکےباوجود بالواسطہ طور پر رکاوٹ کی کوششیں کی جارھی ھیں۔شیخ رشید کےحالیہ بیان کےمطابق ریلوے کراسنگ گیٹ نھیں بنائےجاسکتے۔وہ کراچی لوکل ٹرین کو ھی سرکلر ٹرین کانام دیناچاھتےھیں۔سرکلر ٹرین کی عدم موجودگی میں ٹرانسپورٹر کی monopoly ھوگی ص/2
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جی آئی ڈی سی سیس کیس کافیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جی آئی ڈی سی سیس کیس کافیصلہ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں فروخت ہوا، قومی ایئرلائن کاجواب سپریم کورٹ میں جمعقومی ایئرلائن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکمسپریم کورٹ کا40 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »