سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر

اسلام آباد،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری کام میں آپ کی دلچسپی نہیں توپھر کام کیوں کررہے ہیں،کیاآپ مفت میں سرکاری کام کررہے ہیں ،سرکاری کام کے ساتھ ناانصافی نہ کریں ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی ملازمت پر بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ حامد تنویر ایک سال تک سعودی عرب میں کام کرتارہا ،وکیل حامد تنویر عباسی نے کہا کہ ایک ماہ کی چھٹی تھی اس کے بعد موکل کااقامہ ضبط کیا گیا...

عدالت بغیر تیاری کے آنے پر ڈپٹی ارٹانی جنرل میاں اصغرعلی پر سخت برہم ہو گئی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری کام میں آپ کی دلچسپی نہیں توپھر کام کیوں کررہے ہیں ،کیاآپ مفت میں سرکاری کام کررہے ہیں ،سرکاری کام کے ساتھ ناانصافی نہ کریں ،سپریم کورٹ نے غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے میاں جاوید لطیف کی ضمانت Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواستجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں فروخت ہوا، قومی ایئرلائن کاجواب سپریم کورٹ میں جمعقومی ایئرلائن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکمسپریم کورٹ کا40 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بہتر ہے نیب کام کرنے سے رُکا رہے، پہلے اسپتال بن جانے دیں،سپریم کورٹ' اس کیس کے ساتھ نیب کا کیا لینا دینا ہےاورنیب عدالت سے کیا چاہتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »