سپریم کورٹ کا فیصلہ حکمران اتحادنے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران اتحادکا فل کورٹ بنچ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، ایم کیوایم، مسلم لیگ ، اے این پی، باپ، بی این پی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی ۔ پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف اور پارٹی کے دیگر

قائدین بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی۔ حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ۔تمام قائدین کا ممکنہ صورتحال میں متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ۔ اجلاس میں آج کی سپریم کورٹ کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🥾 Polish how much worries his Chuttia son they fucked up country no one care of Pakistan only worry about money money

صرف معاملے کو لٹکانے کی کوشش ہو رہی ہے

ڈرپوک ہیں کچھ نہیں کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشافن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ARYNewsUrdu PMLN Judges ko chahiya ladli ko ab phata dala bout hogaya ya سر تواڈی گل بجا اے پر راتی میاں صاحب دا جلسہ اخیر سی میں بڑے جلسے ویکھے پر کدی ایہنی دنیا کٹھی نئی سی ویکھی میرے کولوں پاویں قسم چکوا لو ہزار بارہ سو توں زیادہ عوام سی Hamza shahbaz haram khor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے کارکنوں کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی نعرے بازی کی فیک احتجاج نہیں فیصلہ سننے پہنچے ھیں ۔۔۔احتجاج ھم جب کرتے ھیں دنیا دیکھتی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس کے فل کورٹ کے مطالبے پر ریمارکس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا04:07 PM, 25 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت میں ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا M_Shuja_ul_Mulk Hahaa ab to ye case model town jasa he samjo Atna Time bkws q suni fir jab ye bkws drma krna tha tu M_Shuja_ul_Mulk Lanat beshamaar esay law per or in per 🤚
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنےکا فیصلہفل کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی ان تین ججوں پر حکمران اتحاد نے عدم اعتماد کر دیا بندیال، اعجاز اور منیب ڈوب کر مر جاؤ اگر تھوڑی غیرت باقی ہے تو عمرانڈو_جج_نامنظور arynewsud kabeerraja786 92newschannel kirannaz_KN SHABAZGIL _Mansoor_Ali MashAllah 🥰🥰🥰 مریم تیرا ایک اشارہ . حاضر حاضر لہو ہمارا . قدم بڑھاو مریم نواز . ھم تمہارے ساتھ ہیں . MaryamNSharif SaniaaAshiq hinaparvezbutt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے اقتدار سے متعلق فیصلہ، رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ سے کیا گزارش کی؟پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ قاسم سوری کی رولنگ پر فل کورٹ بنچ کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا تھا۔ Guzarish ya dhamki سیاسی پارٹی میں بھی جمہوریت لازم ھے جمہوریت میں کسی فرد واحد کی کوئی حیثیت نہیں جمہوری نظام میں اکثریت کی رائے کو اھمیت حاصل ھے۔ جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ھے کہ اکثریت کو اقلیت پر فوقیت حاصل ھے لیکن جیو والے پارٹی صدر کی آمریت قائم کرنا چاہتے ہیں عدالت کو دباو میں لارہےہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »