برطانوی ڈاکٹروں نے جگر کی پراسرار بیماری کا پتہ چلا لیا جو 35 ممالک میں بچوں کو متاثر کر رہی ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیال کیا جاتا ہے کہ دنیا کے 35 ممالک میں ایک ہزار سے زیادہ بچے جن میں بعض کی عمریں پانچ برس سے بھی کم ہیں، اس مہلک بیماری سے متاثر ہو چکے ہیں۔

مشال رابرٹسریبکا نے بتایا کہ ان کا تین سالہ بچے کو صحت کا کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن پھر وہ اچانک بہت بیمار ہو گیا

تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کووڈ کی وبا کے دوران لگائے گئے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد دو وائرس ایک بار پھر سامنے آئے جس سے بچے ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہونے لگے۔ لندن اور گلاسگو میں تحقیق کارروں کی دو ٹیموں کا کہنا ہے کہ کووڈ کی وبا کے دوران ایڈینو وائراس اور اسی سے جڑے ہوئے دوسرے وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کے لگانے میں دیر ہونے کی وجہ سے بچوں کے اس بیماری مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔نوحا ان 10 بچوں میں سے ایک ہیں جن کی زندگی بچانے کے لیے ان کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

David_Khawaja

40 سال پہلے ایک ہی طرح کی بیماریاں کیوں تھیں؟؟؟ اور اب آئے دن بیماریوں کے مختلف ماڈل کیوں ہیں؟ انکی ممکنہ وجوہات۔ دواء ساز کمپنیوں نے بیمار بنانے کے لیے بیکریاں فاسٹ فوڈ سافٹ ڈرنک ایجاد کیے گئے۔ انکے آنے کے ساتھ ہی ڈاکٹر ہسپتال دواء ساز کارخانوں کی بھرمار بھی سامنے آئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارے اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ سے گرداب میں پھنس گئے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردون لیگ کو اب لگا کہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑ کر غلطی ہوگئی، اس کے عدلیہ مخالف بیانات شروع اور فوج مخالف جلد شروع ہوجائیں گے Your time has come! You better take a turn to Khaki! 😂 'مسلم لیگ ن اداروں کی ایسی لاڈلی جماعت رہی ہے قانون سے جو انہیں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نہ ملا' اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانا اداروں پر دباؤ بنانا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں اداروں کو تنقید بنانا مسلم لیگ نون کا شیوا رہا ہے۔ آج_سازش_نہیں_چلے_گی BlackmailerLeague Edari nhi Pti pans gi ap loog SC mi gi ti lota cracy ki khilaf ab bughtu bad year ban gi 2022 ap loogu ki li. Wahi faisla ab apki khilaf Najani keski bad duaa lag gi pti ko.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہمقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کِٹس کا درآمدی بل مالی سال 2022 میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے خاتون کی ڈھائی سال پرانی لاش برآمد - ایکسپریس اردوحیران کن طور پر لاش کے گرنے سڑنے کی بو بھی محسوس نہیں ہوئی مزید پڑھیے: expressnews Very sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 3 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریبپچھلے 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 19 ہزار 402 ٹیسٹ کیے گئے: قومی ادارہ برائے صحت So said 🙍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری قتللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کو قتل کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »