لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کو قتل کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی

لاہور لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کو قتل کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی"جیو نیوز"نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے،ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے اشرف راہی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگلاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ARYNewsUrdu Lahore CMPunjabElection PTI ya choro k koi gulam e kr rhaa lanat o tm pmln pa haramio. Punjab ki Awam par zulam howa hai Punjab ki Awam ka Haq mara gaya hai AAK zardari Sb par bhaari. Aaj Raat 12:00 bjy Aadalaten khoolen na!!!? Ghq ke dalalo per firing karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری قتلاشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل شروع - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع مزید پڑھیں: ExpressNews CMPunjabElection jis nay wazaret k liy apni bevi ko qatal kiya ho us k liy bhai bhai alaag kerna kiya bari cheez hai 🤨yeyy zardari mulk ki bemari
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خود کش حملے کے کیس میں پیشرفت سہولت کار زیب کا خاکہ جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جامعہ کراچی میں  چین کے اساتذہ کی ویب پر خود کش حملے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، دھماکے کے مرکزی سہولت کار زیب کا خاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل مرحلے میں - BBC News اردوپاکستان کے 25 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم پاکستانی وقت کے مطابق 24 جولائی کی صبح ساڑھے چھ بجے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل مرحلے میں شرکت کریں گے اور وہ ایونٹ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں کامیابی کے بعد فائنل مقابلے تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ Well done
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »