سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیر اعظم شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیر اعظم شہباز شریف pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt

خان کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ایک تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا جس میں اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے والے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے 3 اپریل کو متنازع فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے

اپنے فیصلے کی وجوہات کی وضاحت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے، اور انہیں نا اہل کرنے کی کارروائی کرے۔ Yes can pray to God or request the President to fulfill this desire
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کا تحریک عدم اعتماد مسترد کرنیکا فیصلہ غیر آئینی: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہکیونکہ آئین تو تحفظ قا(نون) کے لیے استعمال ہوتا ہے سپریم کورٹ کا اسمبلی میں مداخلت بھی غیر ائینی ہی عمل تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید06:16 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ڈی جی خان : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی ہے۔ رات کو 12 بجے عدالتیں کھول اور کوئی کام جو آتا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹسابق وزیر قانون بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا احترام مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ نے عثمان بزار کو بحال کر دیا تھا ۔ اس پر تو حکومت نے عمل نہیں کیا، وجہ اس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہوتی۔ لیکن آج وزیر داخلہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ جس میں آرٹیکل چھ کا صرف ذکر ہے اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں جدید دور میں جہاں پوری دنیا EVM استعمال کر رہی ہے، EVM ہٹا کر پُرانے زمانے کے بیلٹ پیپرز کا استعمال، اسکا سب سے بڑا بینیفیشری کون ہے؟ کون بیلٹ پیپرز کے ذریعے دھاندلی کر کے اپنے مہرے بٹھاتا ہے پھر دھاندلی کر کے انہیں گراتا ہے؟ سوال_تو_پوچھیں_گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »