سٹیل ملز سے متعلق بنایاگیا منصوبہ صرف تباہی ہے زیادہ ہوشیاری سٹیل ملز انتظامیہ کے گلے پڑجائے گی چیف جسٹس پاکستان کے دوران سماعت ریمارکس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیل ملز سے متعلق بنایاگیا منصوبہ صرف تباہی ہے ،زیادہ ہوشیاری سٹیل ملز انتظامیہ کے گلے پڑجائے گی ،چیف جسٹس پاکستان کے دوران سماعت ریمارکس

صرف تباہی ہے ،زیادہ ہوشیاری سٹیل ملز انتظامیہ کے گلے پڑجائے گی ،پاکستان سٹیل ملز تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں سٹیل ملز ملازمین کی ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے سٹیل ملز انتظامیہ پراظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ سٹیل ملز سے متعلق بنایاگیا منصوبہ صرف تباہی ہے ،زیادہ ہوشیاری سٹیل ملز انتظامیہ کے گلے پڑجائے گی ۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ پاکستان سٹیل ملز تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ کابینہ نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو نکالنے کافیصلہ نہیں کیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ...

وکیل سٹیل ملز نے کہاکہ ملازمین کی برطرفی کیلئے 40 ارب درکار ہوں گے، چیف جسٹس نے کہاکہ ایسا نہ ہو سٹیل ملز انتظامیہ کو برطرف کئے گئے ملازم ہی دوبارہ رکھنے پڑیں ،وکیل سٹیل ملز نے کہا کہ انڈسٹریل ریلیشن قانون کی شق 11 آڑے آئے گی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ قانون آپ کے آڑے نہیں بلکہ پورا آئے گا،عدالت نے وفاقی حکومت سے پاکستان سٹیل ملز سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ملز سے متعلق منصوبہ صرف تباہی ہے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیل ملز سے متعلق منصوبہ صرف تباہی ہے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'اسٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سٹیل ملز جیسے قومی اداروں کیلئے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر نے کہا ہے کہ سٹیل ملز جیسے بڑے قومی اداروں کے لیے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، ورنہ معیشت کوناقابل تلافی نقصانات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی، پرائیوٹ پارٹنرشپ سے چلائیں گے' -اسلام آباد: وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی اور پرائیویٹ شراکت داروں کے ساتھ مل کر اسٹیل ملزم کو چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کا چیئرمین کمیٹی سینیٹر احمد خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر صنعت و …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیافلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »