'اسٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی ہے' - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اسٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

چیف جسٹس نے اسٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ تباہی قرار دے دیا ۔انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ زیادہ ہوشیاری اسٹیل ملز انتظامیہ کے گلے پڑ جائے گی۔ تمام ملازمین کو نہیں نکالا جا سکتا۔ اس طرح نکالا تو پانچ ہزار مقدمات بن جائیں گے۔چیف جسٹس نےاسٹیل ملز انتظامیہ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی۔ ملازمین کو اس طرح نکالا تو پانچ ہزار مقدمات بن جائیں گے۔ا سٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی...

جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کابینہ نے اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا۔ وکیل اسٹیل ملز نیئر رضوی نے کہا کہ ملازمین کی برطرفی کےلئے 40 ارب درکار ہونگے۔اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایسا نہ ہوا سٹیل مل انتظامیہ کو برطرف کئے گئے ملازم ہی دوبارہ رکھنے پڑیں۔ قانون آپ کے آڑے نہیں بلکہ پورا آئے گا۔

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے اسٹیل ملز سے متعلق جامع رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ کےلئے ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ملز سے متعلق منصوبہ صرف تباہی ہے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیل ملز سے متعلق منصوبہ صرف تباہی ہے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی، پرائیوٹ پارٹنرشپ سے چلائیں گے' -اسلام آباد: وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی اور پرائیویٹ شراکت داروں کے ساتھ مل کر اسٹیل ملزم کو چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کا چیئرمین کمیٹی سینیٹر احمد خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر صنعت و …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12عالمی کمپنیوں نے اسٹیل ملز کی نجکاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، حماد اظہراسٹیل مل پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے،ہمیں مل کے مزدروں کا احساس کرنا چاہیے، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ بھی روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہشمند، اسٹیل ملز چلانے میں 3 پارٹیاں سنجیدہ ہیں، حکومتن لیگ نے پچھلے دور میں پی آئی اے کو نہ بیچ کر غلطی کی، خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹیل ملز جیسے قومی اداروں کیلئے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر نے کہا ہے کہ سٹیل ملز جیسے بڑے قومی اداروں کے لیے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، ورنہ معیشت کوناقابل تلافی نقصانات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »