'اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی، پرائیوٹ پارٹنرشپ سے چلائیں گے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی، پرائیوٹ پارٹنرشپ سے چلائیں گے’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں ہوگی اور پرائیویٹ شراکت داروں کے ساتھ مل کر اسٹیل ملزم کو چلائیں گے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے بتایا کہ 2008 میں اسٹیل ملز کے فنڈ میں10ارب موجود تھے جب کہ عالمی منڈی میں اسٹیل کی قیمتیں کم ہونےپر اسٹیل ملز کوخسارہ ہوا۔ وفاقی وزیر برائےصنعت وپیداوار نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ 5سال تک ملازمین کواربوں روپےکی تنخواہیں اورپنشن دی گئیں، شروع سےہی ملازمین کی تعداد بہت زیادہ تھی، اسٹیل ملز کا خسارہ 225 ارب روپےسے زائدہے، اسٹیل ملز کا سامان بھی بہت زیادہ چوری ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدیسپریم کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدی Pakistan PTIGovernment PMImranKhan SugarInquiryCase SugarMills SupremeCourt Allows pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ عملدرآمدکیس سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ عملدرآمدکیس میں حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی،عدالت نے سندھ ہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »