سٹاک مارکیٹ: 1042 پوائنٹس کی مندی، سرمایہ کاروں کو 133 ارب روپے کا نقصان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ انویسٹرز کے ایک کھرب 33 ارب روپے ڈوب گئے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری سے زیادہ اس کے فروخت میں دلچسپی لی۔

گزشتہ چار کاروباری سیشنز میں زبردست تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا جس کے بعد آج کاروبار کے اختتام پر حصص مارکیٹ 1042 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 30 ہزار 579 پوائنٹس کی سطح پر بندا۔ آج ہونے والی گراوٹ کے سبب سرمایہ کاروں کے 133 ارب روپے ڈوب گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی معاشی سرگرمیاں ماند پر گئی ہیں، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نعرے بھنگڑے بھی ان لوگوں نے ھی ڈالے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔ Shaheed تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV پاکستان کی سو کالڈ قومی میڈیا کیا خیال ہے؟ یے رپورٹ بلیٹن میں شامل نہیں کروگے کہ نجی چینل کے خلاف سندھ کا ٹوئیٹر پر احتجاج اور بائیکاٹ؟ پتا ہے تم بے شرم ضمیر فروش سچ اور حق کیا جانو، اگر یہی ٹرینڈ آپکی حمایت میں ہوتا تو بار بار نیوز بلیٹن میں دکھایا جاتا۔ SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردیدچوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید PerviazElhai pid_gov pid_gov Arrest them these are bastards.. pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »