پرائیویٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ دی جائے گی، سعید غنی کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ دی جائے گی اور کسی کو ملازمت سے نہیں نکالا جائے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکول زیادہ سے زیادہ فیسوں کی مد میں ریلیف دیں گے۔ اس کے علاوہ شہری گیس کا بل قسطوں میں ادا کر سکیں گے جبکہ تجویز دی ہے کرائے داروں کو بھی ریلیف دیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے ایک ارب 8 کروڑ روپے راشن کی مد میں جاری کیے۔ تمام ڈسٹرکٹس میں راشن کی تقسیم کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ 2 لاکھ 15 ہزار افراد تک فلاحی اداروں کے ذریعے راشن دیا گیا۔ تاہم کچھ لوگ سڑکوں پر بیٹھ کر راشن لے کر دکانوں میں بیچتے ہیں۔ سندھ ریلیف انشیٹیو ایپ کے ذریعے ہمیں پتا چل جاتا ہے کن لوگوں کو راشن مل گیا۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے بتایا کہ تاثر دیا گیا سندھ حکومت نے متاثرین کی امداد کے لیے کچھ نہیں کیا حالانکہ بلاول بھٹو زرداری نے منتخب نمائندوں کو ہدایت دی تھیں کہ متاثرین کو خاموشی سے راشن فراہم کریں۔ ہم نے متاثرین کو گھروں تک راشن پہنچایا۔ سفید پوش طبقے کو رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا رہے ہیں۔ اتنے بڑے پیمانے پرپاکستان کی تاریخ میں امداد پہلے نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ سیلانی، ایدھی اور چھیپا سمیت 36 تنظیمیں بھی ہمارے ساتھ آن بورڈ ہیں۔ تمام فلاحی ادارے امداد دینے سے پہلے ڈپٹی کمشنر سے رابطہ کریں گے جو انھیں مستحقین کی فہرست فراہم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How can you ensure it...? What mechanism do tou have...? Don't fool the people.

SaeedGhani1 حکومت سندھ ایک نظر ادھر بھی کچھ ماہ پہلے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تقریباً 4200 JEST, ECT ٹیچرز بھرتی کیے جو کہ اپنے پرائیویٹ روزگار چھوڑ کر آئے تھے اور 3 سے 4 ماہ سے اپنی تنخواہوں کے انتظار میں ہیں جس کا بجٹ پہلے سے موجود ہے۔ براہ کرم انکی تنخواہیں جاری کی جائیں.

جیسے دس ہزار کیٹس دی گئیں۔۔۔ جیسے راشن دیا گیا۔۔ جیسے اسکول میں فیسیں کم کی گئیں۔۔ جیسے برطانیہ سے جہاں خود کیٹس کی کمی ہے وہاں سے 2 لاکھ کیٹس کا آرڈر کرنا۔۔ جیسے سندھ کو پیرس بنایا گیا ۔۔ اسی طرح سے یہ اعلان بھی

Allah khair kare in ki announcement pr mostly kch nai hota

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگیسعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے تین ماہ کی تنخواہیں قومی خزانے سے دینے کا اعلان کیا ہے COVID19Pandemic SamaaTV Excellent work Ajmion k liye bhi ? اب بھی وقت ہے سعودیہ اپنی زمین سے نائٹ کلب اور فحاشی کے اڈے بند کردے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو سانحہ ساہیوال طرز پر بچایا جائے گا، قربانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پریس کلب کے سابق سیکرٹری عبدالمجید ساجد  نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو بچانے کی حکمت عملی بنالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کہیں کرکٹ کو بھی غریب نہ کر جائےفی الوقت تو ہمیں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ پچھلے چند برسوں میں کرکٹ جس تیزی سے امیر ہوئی تھی، کورونا کا حالیہ جھٹکا اسے پھر کم از کم چار پانچ سال پیچھے دھکیل سکتا ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئیں مل کر کرونا کو شکست دیں، برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو دعوتلندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپوزیشن پارٹیوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر جناب ImranKhanPTI ویسے تو آپ ہر چیز میں یورپ اور برطانیہ کی بھونڈی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اب اس بارے بھی کچھ سیکھ لیں اور اپنی جھوٹی اکڑ اور بدزبانی سے باہر نکل کر تھوڑا دماغ استعمال کرلیں ....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئیں مل کر کرونا کو شکست دیں، برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو دعوت -لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپوزیشن پارٹیوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر کرونا وائرس کو شکست دیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورنس جانسن نے اپوزیشن کودعوت دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف پارٹی رہنماؤں کے طور پر ہماری ذمہ داری ہے کہ مل کر کام کریں۔ بورس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: مریضوں کو ڈاکٹر اور ڈاکٹروں کو روبوٹ بچائیں گےاٹلی میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے کرونا وائرس کے مریضوں کو چیک کرنے والے روبوٹس کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس سے ان کی اپنی جان کی حفاظت یقینی بنانے میں بھی مدد ملے گی COVID2019 SamaaTV یہ روبوٹ دنیا پر ہی قبضہ کرلیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »