سٹاک مارکیٹ: 1221.55 پوائنٹس کی مندی، انویسٹرز کے 180 ارب ڈوب گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔ 1221.55 پوائنٹس کی مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔

تفصیلات کے مطابق حصص مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال تیسرے ہفتے میں بھی داخل ہو گئی ہے، گزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل مندی رہنے کے بعد تیسرے ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انڈیکس میں 1221.55 پوائنٹس گراوٹ دیکھی گئی۔ مندی کے باعث 12 حدیں گر گئیں۔ گرنے والی حدوں میں 41600، 41500، 41400، 41300، 41200، 41100، 41000، 40900، 40800، 40700، 40600، 40500 کی حدیں شامل ہیں۔

آج کاروبار کا آغاز ہی غیر یقینی صورتحال کے باعث ہوا، پہلے دو گھنٹوں کے دوران انویسٹرز کی ٹریڈنگ میں عدم دلچسپی دیکھنے میں آئی جس کے باعث پہلے ہی دو گھنٹوں کے دوران 600 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس کی 41 ہزار کی نفسیاتی حد گر گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دانش کے مر جانے سے سٹاک مارکیٹ پر بھی تو اثر ہونا تھا😏 mpth

ان کو بھی تبدیلی بہت زور سے آئی ہوئی تھی

صرف ایک سو اسی ؟؟؟ اتنے تو اکیلے جہانگیر ترین نے آٹے چینی کی ذخیرہ اندازی سے بنا لیے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندیکاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی SamaaTV Allah Kareem
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا Nawaz Sharif is reported to have an appointment with a dentist in London after which his latest med report will be available , what a serious disease after white platelets
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندبریڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے ساڑھے 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے منجمد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص سے ساڑھے4 لاکھ پاؤنڈز سے زائد کے ARYNEWSOFFICIAL یہ گمنام پاکستانی ہے؟ اس کی شکل اور نام کسی کو پتا ہو تو بتائیں پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ،سپریم کورٹ،کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسکرانے کے 12 فوائدمجھے توکیا ہم سبھی کو روتا بسورتا منہ کتنا برا لگتا ہے ۔جبکہ برمحل مسکراہٹ اور خوشگوار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »