مسکرانے کے 12 فوائد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے توکیا ہم سبھی کو روتا بسورتا منہ کتنا برا لگتا ہے ۔جبکہ برمحل مسکراہٹ اور خوشگوار

موڈ ہر کسی کو بھاتا ہے ۔ہمیں تو پہلےمسکرانے کے دو تین فوائد ہی معلوم تھے لیکن جب ہم نے کئی کتابوں کا مطالعہ کرنے اور ریسرچ کرنے کی زحمت گوارا کرہی لی تو سوچا کہ کیوں نہ اس پر ایک بلاگ ہی لکھ دیا جائے ، اب ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو بھی مسکرانے کی کوئی نہ کوئی وجہ مل ہی جائے گی ۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

مسکراہٹ صرف اوپری احساسات کا نام نہیں ہے بلکہ اس سے ہمارے مسلز متحرک رہتے ہیں جن کی کم ازکم تعداد بھی 5 سے 53 تک ہوتی ہے ۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیامسکراہٹ سے یہ علم ہوتا ہے کہ ہم زندگی کو مثبت انداز سے دیکھنے کے عادی ہیں ، مشکلات کا مقابلہ حوصلے سے کرتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ کامیاب لوگ ہمیشہ اپنے رویےکو بہتربنانے اور لوگوں کیساتھ بہترین ڈیلنگ کے لئے مسکراہٹ کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں ۔وزیراعظم کا اتحادیوں کے معاملات سمیت...

مسکرانا بلڈ پریشر بھی کم کرتا ہے کیونکہ دماغ اور دل کی شریانوں کو خون کی سپلائی فراہم رہتی ہے اور بلند فشار خون سے نجات ملنے لگتی ہے ۔سیشن کورٹ لاہور،نومولود کو ہسپتال کی ٹینکی میں پھینکنے والی لڑکی کی درخواست ضمانت مستردخوداعتمادی زندگی میں بہت ضروری ہے ۔زندگی میں کچھ اور سیکھنا ضروری ہو یا نہیں خود اعتماد بننا بہت اہم ہے ، جس سے آپ مشکل سے مشکل کام بھی آسانی سے کر لیتے ہیں ۔تاہم اسکا ایک حد میں ہونا بہت ضروری ہے ۔یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 4 ارب ڈالر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد فیس ماسکس کے لیے لمبی قطاریں - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریپٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاری Petroleum DevelopmentProjects Funds Released pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریوزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرموں میں پٹرولیم ڈویژن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »