سویڈش وزیراعظم کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹاک ہوم (حافظ محمد عمران) سویڈش وزیراعظم کرونا وائرس میں مبتلا ہو  گئیں،میگڈالینا اینڈرسن کے پریس سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم

اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں، اس وقت وزیر اعظم کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ بہتر محسوس کر رہی ہیں تاہم وزیر اعظم کورونا سفارشات پر عمل کرتے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، وزیراعظم اینڈرسن اپنے اہم ملکی معمولات اور کام گھر سے کریں گی۔

دوسری طرف سویڈش سینٹر پارٹی کے سربراہ پیر بولنڈ اور گرین پارٹی کی سربراۃ اینی لوف کے بھی کورونا نتائج مثبت آ گئے ہیں اور دونوں سربراہان نے بھی خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ Kindly ShafqatMahmood universties & Collages off kr dieen bachoon kii duaieen dy gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کیسزکی تشویشناک شرح،حل کیا ہے؟کراچی میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی تاہم ماہرین نے اس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کی بجائے دیگر اقدامات تجویز کیے ہیں SamaaTV 😔😔 Today’s sad reality is that leaders of the Muslim world do not avoid Shirk nor raise awareness about this. Muhammad Qasim has seen that avoiding shirk is the only way to success and Allah’s help. Learn more at or search ‘Muhammad Qasim Dreams’
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنیوا پیرس میں 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری میں مبتلاامریکی حکومت ہوانا سنڈروم کی حقیقت کا پتہ چلانے کیلئے کام کررہی ہے،انتھونی بلنکن اس بات کا خدشہ ہے کہ کسی مخالف نے مائیکرو ویوز سے سفارتکاروں کو نشانہ بنایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »