ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

ہوگیا، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 999 ہوگئی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ 15 ہزار 834 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 48 ہزار 449 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 40 لاکھ 32 ہزار 951 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.36 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 675 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 10 کروڑ 11 لاکھ 24 ہزار 956 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 7 کروڑ 61 لاکھ 62 ہزار 35 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kindly ShafqatMahmood universties & Collages off kr dieen bachoon kii duaieen dy gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا سب سے بڑا وار دنیا میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈکورونا کا سب سے بڑا وار،  دنیا بھر میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔ دو دن میں دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 60لاکھ سے زائد ہو گئی۔ چار دن کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا مثبت کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ، تقریباً پانچ ماہ بعد  کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد ایک مرتبہ پھر 4.7
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود دوسری بار کرونا وائرس کا شکاروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام سے احتیاط کی اپیل کردی SamaaTV Chacho Chutiyan to dete jao کیا ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کردہ وقت میں نہیں جی رہے ہیں؟ انسانیت میں بڑے ظلم اور تقسیم کے اوقات؟ کیا وعدہ کیا ہوا وقت جلد آ جائے گا؟ کیا ہمیں اس اندھیرے سے نکال لیا جائے گا؟ ان تمام سوالات کے جوابات محمد قاسم کے مبارک خوابوں میں ہیں۔ Muhammad Qasim Dreams Hyyyyy ab lambi chutiyan hyyy hyyyy mazyyyyy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں اومی کرون کا پھیلاؤ بڑھنے لگا مزید 50 کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں اومی کرون پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں  پنجاب میں مزید 50 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایک دن میں ریکارڈ کورونا کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »