سویڈن میں قرآن کی پھر بے حرمتی، بغداد میں سویڈش سفارتخانہ جلادیا، سفیر بے دخل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی DailyJang

بغداد سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی ، اس بار بھی عراقی نژاد تارک وطن نے ہی سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں عراقی سفارتخانے کے باہر احتجاج کے دوران قرآن کی بے حرمتی کی .

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں احتجاجی مظاہرین نے سویڈن کے سفارتخانے پر دھاوا بول دیا ، عراق کے معروف عالم دین مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں مظاہرین نے سفارتخانے کی عمارت جلادی . عراقی حکام کے مطابق واقعے میں سفارت خانے کا عملہ محفوظ رہا ، آگ بجھا دی گئی اور پولیس کی بھاری نفری نے صورت حال پر قابو پالیا .

امریکا نے عراق میں سویڈن کے سفارتخانےپر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے ، دوسری جانب عراقی حکومت نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاجاً سویڈش سفیر کو ملک سے بے دخل کردیا ہے جبکہ اسٹاک ہوم سے اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دیسویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازتسویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت مزید تفصیلات ⬇️ IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بےحرمتی پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیاگزشتہ روز سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراق : قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفارتخانہ نذر آتشبغداد : ( ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سینکڑوں مظاہرین نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے ایک اور واقعہ کی مذمتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »