عراق : قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفارتخانہ نذر آتش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد : ( ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سینکڑوں مظاہرین نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاج کی کال عراق کے شیعہ عالم مقتدیٰ صدر کے حامیوں کی جانب سے سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب کو جلانے کے ایک اور مبینہ منصوبے کی توقع میں دی گئی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سویڈن کی خبر رساں ایجنسی ٹی ٹی نے رپورٹ کیا تھا کہ سویڈش پولیس نے 20 جولائی بروز جمعرات کو سٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے باہر ایک عوامی احتجاج کے لیے ایک درخواست منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار قرآن پاک کے نسخے اور عراقی پرچم کو نذر آتش کرنا چاہتا ہے۔ ٹی ٹی کے مطابق مظاہرے میں دو افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی اور ان میں سے ایک وہی شخص ہے جس نے جون میں سٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کیا تھا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں سینکڑوں مظاہرین نے جمعرات کو علی الصبح سویڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی ، تاہم اس دوران سفارت خانے کے عملے کے کسی رکن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سینکڑوں لوگوں نے عراقی مذہبی رہنما مقتدیٰ صدر کی اپیل پر بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے کے باہر احتجاج کیا اور مظاہرین نے احتجاج کے دوران عراقی حکومت سے سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ۔وزارة الخارجية العراقية تدين بأشد العبارات حادثة حرق السفارة السويدية لدى

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دیسویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعود شکیل کا وہ کارنامہ جو آج تک کوئی پاکستانی سری لنکا میں انجام نہ دے سکاسری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیارہ بجے کی ہیڈلائنز1۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا چھ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،اعتزاز احسن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتیں کیس؛ سول عدالتوں میں ملزمان کو شاید زیادہ سخت سزائیں ہوں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو9 مئی کے واقعے پر فوج نے لچک کا مظاہرہ کیا، اٹارنی جنرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باپ سے دشمنی، سفاک شخص نے تین بچوں کوگاڑی تلے روند ڈالاپولیس نے گوندا کو حراست میں لے لیا ہے ، اس کیخلاف مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »