سعود شکیل کا وہ کارنامہ جو آج تک کوئی پاکستانی سری لنکا میں انجام نہ دے سکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی

اور ساتھ ہی سری لنکا میں کسی بھی پاکستان بیٹر کی جانب سے سب سے بڑا انفرادی اسکور بھی جڑ دیا— فوٹو: پی سی بی

پاکستان کے مڈل آرڈ بیٹر سعود شکیل نے ایسا کارنامہ انجام دے دیا جو آج تک کوئی بھی پاکستانی سری لنکا میں انجام نہیں دے سکا۔سعود شکیل نے جب 197 رنز بنائے تو انہوں نے محمد حفیظ کو پیچھے چھوڑا، بعد ازاں ڈبل سنچری اسکور کرکے سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلی پاکستانی بیٹر بن گئے۔ مڈل آرڈربیٹرنے 352 گیندوں پر 19 چوکوں کی مدد سے ڈبل سنچری اسکور کی۔ یہ سعود شکیل کے کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری ہے۔

مڈل آرڈر بیٹر نے اپنے چھٹے ٹیسٹ میچ کی گیارہویں اننگز میں ڈبل سنچری بنائی۔ سعود شکیل کی ڈبل سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 461 رنز آل آؤٹ بنائے اور 149 رنز کی برتری حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعود شکیل کے نام منفرد اعزاز، جاوید میانداد کو پیچھے چھوڑ دیاسعود شکیل نے یہ اعزاز حاصل کرکے ساتھی کرکٹر عبداللہ شفیق سمیت سابق کرکٹر جاوید میانداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: 5 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی اننگز کا آغازگال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ؛ سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سینچری کرنیوالے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے - ایکسپریس اردوگال ٹیسٹ؛ سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سینچری کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ExpressNews PAKvsSL Saudshakeel
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹگال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »