یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رضیہ سلطان کا کہنا تھا کہ والد کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مودی ہوں گے۔ DailyJang

رضیہ سلطان نے کہا کہ یاسین ملک نے کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی صحت اور فیملی سمیت سب کچھ قربان کردیا۔

انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ نے میرے والد کو غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل رکھا ہوا ہے۔یاسین ملک کی بیٹی نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں سے اپنے والد کی رہائی کو ممکن بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان سمیت ہر ملک میں شروع20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔قمر زمان کائرہبھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔قمر زمان کائرہ IIOJK Kashmiris KashmiriLivesMatter IndianCrimes OccupiedKashmir UNSC Pakistan QamarZamanKaira QamarKairaPPP GovtofPakistan UN hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا آخری اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد : قومی اسمبلی کا آخری اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اجلاس قومی اسمبلی کی مدت خاتمےتک جاری رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک میں مون سون کے زیراثربارش کا نیا سلسلہ جاری ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر، خطہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک بار پھر سائفر بارے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیےواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے، سائفر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک بار پھر سائفر بارے الزامات بے بنیاد قرار دے دیےواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے، سائفر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »