سونے کے سکے دینے والی اے ٹی ایم نصب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:50 PM, 9 Dec, 2022, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, حیدر آباد: بھارت میں سونے کے سکّے دینے والی اے ٹی ایم متعارف کروادی گئی ۔ مشین سے ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ کے

حیدر آباد: بھارت میں سونے کے سکّے دینے والی اے ٹی ایم متعارف کروادی گئی ۔ مشین سے ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سونے کے سکے نکالے جاسکتے ہیں۔

مشین ’گولڈ سکہ‘ نامی کمپنی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ہے ۔ مشین میں 5 کلوگرام تک سونے کے سکے رکھے جا سکتے ہیں اور 0.5 گرام سے 100 گرام تک کے سکے نکالے جا سکتے ہیں۔صارف کو مشین سے مطلوبہ وزن کے سکّے کا انتخاب کرکے اس کی قیمت کے مساوی رقم مشین میں ڈالنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری کا بشریٰ بی بی اور اپنی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیااس طرح کی آڈیو تو بچے بھی بنا لیتے ہیں، فوری اس کا فرانزک کرایا جائے ، اس کے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں: رہنما پی ٹی آئی Bohot baygharat banda hay ya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیاسندھ حکومت ایم کیو ایم کے نامزد کردہ ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کی منظوری دے گی: ذرائع مزید پڑھیں: Congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے عرب ملک کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کا انکشاف - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات : جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو کل طلب کرلیالاہور : سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو کل طلب کرلیا اور تمام دستاویزات، قومی شناختی کارڈ کے ساتھ لانے کی ہدایت کردی ہے asadsi5 واڈا بھی چوتیا ہی ثابت ھوا ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدان سیاسی تقسیم کم کرنے کیلئے جمہوری راستہ اختیار کریں: صدر عارف علویافواج پاکستان آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پُر عزم ہے: صدر مملکت جناب معزز ترین عہدے پرہوتے ہوۓ آپ نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو غیر آٸینی حکم جاری کیاتھااس سے جو انشار پھیلا تھااس سے جوتقسیم ہوٸ تھی کیا وہ جمہوری طریقہ تھا جناب صدر محترم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عہدہ سنبھال لیا، اپنی ترجیحات بھی بتا دیںترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے استقبال کیا Makro muskurahat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »