سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات : جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو کل طلب کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات : جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو طلب کرلیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات کے سلسلے میں جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کوطلب کرلیا اور پنجاب حکومت نے فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرتے ہوئے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

جےآئی ٹی نے فیصل واوڈا کو تمام ریکارڈ سمیت کل طلب کیا ہے اور تمام دستاویزات، قومی شناختی کارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایتیاد رہے فیصل واوڈا نے آزادی مارچ میں خون خرابے کے خدشے سے متعلق بیان دیا تھا۔ خیال رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کیس میں جےآئی ٹی نے تینوں ملزمان سے تحقیقات کرکے عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asadsi5 واڈا بھی چوتیا ہی ثابت ھوا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشدشریف قتل کیس : اسپیشل جے آئی ٹی قائم کردی گئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ارشدشریف قتل کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی قائم کردی، نئی اسپیشل جے آئی ٹی میں اسلام آباد پولیس اور آئی ایس آئی کے نمائندہ شامل ہیں۔ Kuch faida nahi.jabtak bajwa katel main band na kardo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس : اسپیشل جے آئی ٹی قائم کردی گئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ارشدشریف قتل کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی قائم کردی، نئی اسپیشل جے آئی ٹی میں اسلام آباد پولیس اور آئی ایس آئی کے نمائندہ شامل ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاریدوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال کیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی آئی تشکیلسینئیر صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے آئی ایس آئی، آئی بی، ایف آئی اے اور پولیس نمائندوں پر مشتمل نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں ارشد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ کی نشست بحال ہونے کے بعد فیصل واوڈا کی ٹوئٹتحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے This is called ZORE Well done Faisal Wavda Pakistan was built for people like you We ie public is just a heap of trash MANNUM DEY
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »