ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عہدہ سنبھال لیا، اپنی ترجیحات بھی بتا دیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے استقبال کیا

ترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے شاندار استقبال کیا۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کے زیر انتظام سڑکوں کی بحالی پہلی ترجیح ہے، پارکس اور گرین بیلٹ کو درست کیا جائے گا۔ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا تھا کہ فٹ پاتھوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا اور شہر کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے کام کریں گے۔ سابق ایڈمنسٹریٹر سے متعلق سیف الرحمٰن نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بہترین خدمت کی، ان ہی کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Makro muskurahat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف الرحمٰن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیاڈاکٹر سیف الرحمٰن نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرو کی پہلی خاتون صدر نے عہدہ سنبھال لیالاطینی امریکا کے ملک پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کی برطرفی کے ایک روز بعد نائب صدر دینا بولوارتے نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا، وہ پیرو کی پہلی خاتون صدر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیاکراچی : نئے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور کہا کراچی کی بہتری کے لیے کام کروں گا، پارک، سڑکیں کے ایم سی کے اسپتالوں کو بہتر بنائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سڑکیں بہتر، پیدل چلنے والوں کیلئے راستے،کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر نے ترجیحات طے کرلیںحکومت سندھ نے گزشتہ روز مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی چھٹی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں ڈاکٹر سیف الرحمان پر اتفاق ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا،ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف درخواست پر ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی نے جواب جمع کرا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف درخواست  پر ایڈمنسٹریٹر کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی )نے تحریری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »