زلفی بخاری کا بشریٰ بی بی اور اپنی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلفی بخاری کا بشریٰ بی بی اور اپنی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا

اپنی ٹوئٹ میں زلفی بخاری نے کہا کہ ’پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گجر کے ذریعے گھڑیاں بیچی گئیں، انہیں لیگل نوٹس بھیجا تو اب نئی کہانی سامنے آگئی ہے کہ گھڑی میرے ذریعے بیچی گئی۔‘زلفی بخاری نے کہا کہ وہ وضاحت سے کہتے ہیں کہ کوئی گھڑی نہ انہوں نے لی نہ بیچی، اس طرح کی cut-copy-paste آڈیو تو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں، فوری اس کا فرانزک کرایا جائے ، میں اس کے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار...

خیال رہے کہ مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کو بتا رہی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں انھوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں تاکہ آپ ان کو کہیں بیچ دیں۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ کیوں کہ وہ ان کے استعمال کی نہیں ہیں اس لیے وہ چاہ رہے ہیں کہ آپ انھیں کہیں کر دیں۔ جس کے جواب میں زلفی بخاری کہتے ہیں ضرور مرشد میں کردوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bohot baygharat banda hay ya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کے درمیان مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئیاسلام آباد : سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کےدرمیان مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی، جس میں عمران خان کی گھڑیوں کی فروخت سے متعلق گفتگو ہورہی ہے۔ ایک اور اوچھا ہتھکنڈہ Aik hee bar faisla ker loh k gharee kis ny bachi 🤣ab tak ahdi duniya ka nam ahh chuka 🖐🏿 اس سے فرق نہیں پڑتا تم لوگ جتنا زور لگا سکتے ہو لگا لو عمران خان کی عزت میں کمی نہیں أئیگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیچیئرمین پاکستان تحریکِ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ DailyJang بےشرم ٹٹو شریفوں کے جنگ والے بے شرموں آپ جتنی مرضی جعلی آڈیو لے او جاگ چکی ہے لکھ دی لعنت 😂😂😂 Not come to light … but released for specific reasons to manipulate the public and judicial process …. جی ایچ کیو نے ارشد شریف کے تشدد/قتل کے الزام سے توجہ ہٹانے کے لیے زلفی بخاری کی آڈیو لیک کی ہے اور تمام ٹٹوؤں کو ہدایت کی ہے کہ اسکو پھیلاو اور اس پر بات کرو۔ میر جعفر کا منصوبہ کامیاب مت ہونے دیں اور انکی ہر ٹویٹ پر ارشد شریف کی والدہ کی FIR اور FFT کی رپورٹ پوسٹ کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیمبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کو خان صاحب کی کچھ گھڑیاں بیچنے کا ذکر کرتی سنی جا سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں: چلو تم لوگوں کو بکواس کرنے کا موقع مل گیا پہلے تو غربت اور مہنگائی جیسے فضول ترین ٹوپک پر بکواس کرنا پڑتا تھا اب تو گھڑی والا کام کا ٹوپک مل گیا سارا سارا دن اب اس پر بکواس کرو منافقوں لعنت ایسے مرشد پر اور لعنت گھڑی چور نشی پر جو اپنے نشے کی خاطر گھر کی چیزیں فروخت کر رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردوخان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں وہ بیچ دیں وہ گھڑیاں خان صاحب کے استعمال میں نہیں ہیں، بشری بی بی کا زلفی بخاری سے مکالمہ سب دگڑ دلے اور ٹکسیاں تیس چالیس منٹ کے وقت میں بشریٰ بی بی اور زلفی کی آڈیو ٹویٹ کر رہے ہیں ، پرائمری کا بچہ بھی جان گیا ہے کہ سب کو ہڈی اور دودھ مریم نواز ہی دے رہی ہے . . مریم نواز کا جالی آڈیوز کا بنائے کا سلسلہ جاری ہے اصل خبر یہ ہے سالہا سال سے مفرور کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مجرم سلمان شہباز کو عام معافی ملنے جا رہی ہے ۔ لیکن اس سے توجہ ہٹانے کے لئے میڈیا پر ایک فون کال آڈیو لیک کر دی گئی تاکہ نھنے منے صحافی اس سے کھیل کر کے عوام کو توجہ اصل خبر سے ہٹا دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس پر زلفی بخاری کا ردعمل05:44 PM, 8 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آ گئے واہ ریاست مدینہ دے خلیفہ عمران خان دیاں موجاں ھی موجاں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف میچ میں ڈراپ کیوں کیا گیا؟ - ایکسپریس اردوFIFAWorldCup2022 Qatar2022 Portugal Ronaldo𓃵 Cristiano I did not see any reason of dropping in the news; Can u please reread the post and identify
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »