سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ googletag.cmd.push(function() {

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 550 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 471 روپے اضافے کے بعد 99 ہزار 579 روپے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1913 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت 450 روپے کم ہوگئیصرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر 99 ہزار 151 ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج:ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »