کیپٹن صفدر کے خلا ف مقدمے کا مدعی خود مفرور ملزم نکلا نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن صفدر کے خلا ف مقدمے کا مدعی خود مفرور ملزم نکلا ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

کے مطابق سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص احمد خان کے خلاف تھانہ سپرہائی وے میں مقدمہ درج ہے، اس کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔پولیس کے مطابق وقاص احمد و دیگر کے خلاف 25 اگست 2019 کو مقدمہ درج ہوا تھا، مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف کارروائی کی تھی اور یہ کارروائی سپریم کورٹ کے حکم پر کرنے گئے تھے جس پر ملزمان نے مزاحمت کی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ زیر سماعت ہے، وقاص احمد مقدمے میں عدالت سے مفرور ہے جب کہ مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان نے عدالت سے ضمانت حاصل کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کی سماعت - ایکسپریس اردوسماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے وکلاء آپس میں الجھ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور ملزم ہے، پولیسوقاص احمد پر مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں، پولیس نے احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کیخلاف کارروائی کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریاسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، قائد کے مزار پر نعرے، غیر سنجیدہ طرز عمل پر سزا ہونی چاہیئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر گرفتارمسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر گرفتار CaptRetdSafdar Arrested Karachi Hotel president_pmln pmln_org MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh president_pmln pmln_org MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »