سونے کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350

روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی۔10 گرام سونےکی قدر 300 روپے اضافے کے بعد 93664 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1809 ڈالر فی اونس ہوگئی۔.

روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی۔10 گرام سونےکی قدر 300 روپے اضافے کے بعد 93664 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1809 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ ایک لاکھ 9250 روپے کا ہو گیالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، مسلسل قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 250 روپے ہوگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »