ماڈل نادیہ حسین کے ساتھ آن لائن دھوکہ ایسا پارسل مل گیا جس کا آرڈر ہی نہیں کیا تھا اندر سے کیا برآمد ہوا دیکھ کر ہوش اڑگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڈل نادیہ حسین کے ساتھ آن لائن دھوکہ، ایسا پارسل مل گیا جس کا آرڈر ہی نہیں کیا تھا، اندر سے کیا برآمد ہوا، دیکھ کر ہوش اڑگئے

Jul 13, 2020 | 19:25:PMاپنی ایک ویڈیو میں ماڈل نادیہ حسین نے بتایا کہ انہیں ایک ایسا پارسل موصول ہوا جس کا انہوں نے آرڈر ہی نہیں کیا تھا۔ چونکہ وہ آن لائن خریداری کرتی رہتی ہیں اور ان کے ساتھ کبھی فراڈ نہیں ہوا اس لیے انہوں نے موصول ہونے والے پارسل کے 4 ہزار 250 روپے ادا کردیے۔

نادیہ حسین کے مطابق انہوں نے جب غیر متوقع طور پر موصول ہونے والا پارسل کھولا تو اندر سے استعمال شدہ کمبل برآمد ہوا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ خدارا ایسا کوئی آن لائن پارسل جس پر بھیجنے یا فروخت کرنے والے کی تفصیل نہ لکھی گئی ہو ہر گز وصول نہ کریں اور اس کے لیے رقم بھی ادا نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس فراڈ کیلئے کوریئر کمپنی کو ذمہ دار نہیں ٹھہراتیں بلکہ اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے انہیں پارسل بھیجا تھا۔ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کوریئر کمپنیوں کو دھوکہ دہی کیلئے استعمال کر رہے ہیں اس لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل کینسر کو شکست دینے میں کامیاب - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل کینسر کو شکست دینے میں کامیاب - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلانماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان بڑھئی سعودی عرب میں فیشن ماڈل بن گیاریاض (آئی این پی ) سعودی عرب میں 24 سالہ پاکستانی نوجوان وقاص کے دن پھر گئے اور وہ بڑھئی سے فیشن ماڈل بن گیا۔ سعودی میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقاص نے بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ایان علی کا طویل عرصے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان - ایکسپریس اردوایان علی نے اپنے ایک یا دو نہیں بلکہ پورے سات گانے ریلیز کرنے کا بھی اعلان کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ترکھان سعودی عرب میں فیشن ماڈل بن گیاپاکستان میں موقع نہ ملنے کی شکایت کرنے والا ترکھان دن پھرنے سے سعودی عرب میں مشہور فیشن ماڈل بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »