حکومت نے ایک اور بڑی مچھلی پر ہاتھ ڈال لیا قومی خزانے کو ایک ارب سے زائد کا ٹیکہ لگانے کے الزام میں اہم شخصیت گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

حکومت نے ایک اور بڑی مچھلی پر ہاتھ ڈال لیا ،قومی خزانے کو ایک ارب سے زائد کا ٹیکہ لگانے کے الزام میں اہم شخصیت گرفتار

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پر شاہین ایئرانٹرنیشنل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ شاہین ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر سمیت 15 افراد کے خلاف درج کیاگیا تھا۔قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تفتیش کے لیے ڈائریکٹرشاہین ایئرکو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمہ کردیا تھا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت کے مطابق شاہین ایئرانٹرنیشنل نے مارچ 2018 سے لے کر اب تک...

نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پر شاہین ایئرانٹرنیشنل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ شاہین ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر سمیت 15 افراد کے خلاف درج کیاگیا تھا۔قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تفتیش کے لیے ڈائریکٹرشاہین ایئرکو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمہ کردیا تھا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت کے مطابق شاہین ایئرانٹرنیشنل نے مارچ 2018 سے لے کر اب تک ادائیگیاں نہیں کی ہیں۔ معاوضوں اورمحصولات کی عدم ادائیگی سے قومی خزانے کو 1اعشاریہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے دوملزمان سے پوچھ گچھ کے لیے کینیڈین حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس نے دوملزمان سے 500 کینیڈین ڈالربرا?مد کیے تھے۔ خیال رہے کہ سال 2018 میں شاہین ائیر لائن کے ملکی اور بین الاقوامی فلائٹس آپریشنز ایک ارب 40 کروڑ روپے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کردیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام نے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیاکراچی: شہر قائد کے عوام نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازم نے مالک کے بچے کو قتل کردیافیصل آباد میں گھریلو ملازم نے مالک کے بچے کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیشنسٹا, ایک چھتری کے تحت کپڑے کے تمام برانڈزکراچی (پ ر )فیشن لباس کا جدید ترین اور مقبول انداز ہے ، اور فیشن انڈسٹری کے کئی دائرے ہیں۔ مستقبل کی پیش گوئی کرتے ہوئے ، ای کامرس کے ذریعہ ٹکنالوجی کی سب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ کو کورونا: شعیب اختر نے بھارتی شائقین کے دل جیت لیے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »