سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - HamzaAliAbbasi Hamzawedsnaimal

سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی شادی کے چرچے ابھی تھمے نہیں ہیں کہ پاکستان کے پُرکشش اور وجیہہ اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی شادی کی افواہوں نے ہلچل مچادی ہے۔ سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی شادی کے کارڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق اداکار حمزہ اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رواں ماہ کی 25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ دونوں کا ولیمہ 26 تاریخ کوہوگا۔

واضح رہے کہ اداکارہ نیمل خاور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ میں نظر آئی تھیں جب کہ ان دنوں وہ ڈراما سیریل ’’انا‘‘ میں ازا کے کردار میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے علاوہ نیمل مصور بھی ہیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی آرٹ ایگزیبیشن میں لی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی اور نمل خاور شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیارکراچی: کرکٹر ھسن علی کے بعد اب معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نمل خاور بھی رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حمزہ علی عباسی ممکنہ طور پر 25 اگست کو اپنی دلہنیا گھر لائیں گے، جبکہ ان کا ولیمہ 26 اگست ہوگا۔ حمزہ کی ہونے والی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی طے پاگئی؟سوشل میڈیا کے دور میں کوئی بھی خبر چھپائے نہیں چھپتی خصوصا معاملہ جب مشہور شخصیات کا ہو تو پھر تو ایسا کرنا تقریبا ناممکن ہوجاتا ہے۔ سوشل سائٹس پر کل رات سےاداکار حمزہ علی عباسی کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا حمزہ عباسی کی شادی ہو رہی ہے؟کیا حمزہ عباسی کی شادی ہو رہی ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئےپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی جبکہ حسن علی کے قریبی دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے بھی شرکت کی۔ Here comes Mr and […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کے نکاح سے قبل کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوحسن علی نے سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »