سوشل میڈیا صارفین میڈم نورجہاں کی شخصیت سے متعلق بیان پر گلوکار علی عظمت پر برس پڑے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکار علی عظمت نے چند روز قبل ایک شو کے دوران میڈم نورجہاں کی ظاہری شخصیت کے بارے میں کہا تھا کہ ان کے بچپن میں رات میں ٹی وی پر ایک شو لگتا تھا جس میں میڈم

نورجہاں ساڑھی اور بڑے بڑے بندے پہن کے، اوور میک اپ کرکے گانا گاتی تھیں اور مجھے ان ”مائی“ سے ”چڑ“ چڑھتی تھی کہ ضروری ہے ہم یہ دیکھیں۔علی عظمت کے میڈم نورجہاں کے بارے میں دئیے گئے ان ریمارکس کی وجہ سے

سوشل میڈیا پر ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ گلوکار عاصم اظہر نے علی عظمت پر تنقید کرتے ہوئے کہا اگر آپ فن کا احترام نہیں کرتے تو فن بھی آپ کی عزت نہیں کرے گا۔دیگر افراد نے بھی علی عظمت پر تنقید کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کی غنڈا گردی دیکھائیں عوام کو

مہربانی سے یہ سب دیکھائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومسلح افراد نے مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی عظمت نے ملکہ ترنم نورجہاں سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردیگلوکار علی عظمت نے کہا کہ احمد علی بٹ اور حنا درانی میری فیملی ہیں میں ان سے بہت پیار کرتا ہوں اور ان کی عزت بھی کرتا ہوں ، نہ صرف یہ کہ بلکہ ان سے زیادہ میں میڈم نور جہاں سے پیار کرتا ہوں ۔ الو کے پٹھے نور جہاں پد مارتی تھی تو تیری آواز سے زیادہ سریلی آواز نکلتی تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفرد بئی ایکسپو2021 میں ملک کی بہتر نمائندگی پر خوشگلوکار علی ظفر کا دبئی ایکسپو2021 میں پاکستان کی شاندار نمائندگی دیکھ کر کہنا ہے کہ وہ ملک کی اتنی عمدہ نمائندگی دیکھ کر خوش ہوگئے۔علی ظفر نے اپنی انسٹا اسٹوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم: کراچی میں ایمپریس مارکیٹ پر مظاہرہ ہوگاحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج بروز جمعہ 22 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرے گی SamaaTV Qk aj juma ko madaris ki chuti hai Good decision 🤣🤣🤣 Moulana ko mil gaye hoonge kuch paise ppp aur pmln se Phr se drama shuru hoga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »