اداکار عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کی تقریب میں دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا ۔رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 21اور 22اکتوبر کو عثمان مختار اور زنیرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا ۔اس سے قبل 20اور 21کی درمیانی شب ان کی مایوں کی
تقریب تھی جس میں اداکاروں نے خوب رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں ۔شادی کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے عثمان کی شادی میں شرکت کی اور عثمان کی شادی میں ڈانس کی شیئر کی ۔سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں دلہا دلہن بھی رقص کررہے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
127سالہ پرانے جیل قوانین اور قواعد و ضوابط کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔عثمان بزدار127سالہ پرانے جیل قوانین اور قواعد و ضوابط کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔عثمان بزدار PunjabGovt Punjab CMPunjab PrisonRules UsmanBuzdar Jail GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاسوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس Punjab PunjabGovt CMPunjab Meeting UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW MehmoodurRashed PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
اپوزیشن کا احتجاج نا مناسب اور قومی مفادات کیخلاف یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں:عثمان بزداراپوزیشن کا احتجاج نا مناسب اور قومی مفادات کیخلاف ،یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official Opposition Politics UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official لاہور کی بتیاں دیکھنے والے پینڈو کو بہی آخر آگئ ہے ۔۔۔😜 UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official یعنی 2018 میں 126 دن کا ڈی چوک میں دھرنہ انتشار نہیں تھا۔۔ اس جگہ سے استعمال شدہ کنڈوم تو ابھی تک مل رہے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official Being a overseas pakistani I am very disappointed from PTI & PMLN Governments Performance & Governance. I invested AED 100,000 in 2017 to book 1 kanal plot in Swl but failed to get anything. Pls see the below link which is self explanatory.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
اپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK PTIofficial کچے کے ڈاکو ۔ 🤣👅🥾👅🥾👅🥾
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
127 سالہ پرانے جیل قوانین اور قواعد و ضوابط کو تبدیل کیا جا رہا ہے: عثمان بزداراچھی بات ھے اگے آپ نے ھی اندر ھونا ھے Gat out Ap kitrah karpa logo ko andar Karn ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »