سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhryTweet SocialMedia Rules Economic pid_gov fawadchaudhry FawadPTIUpdates PTIofficial MoIB_Official

سے متعلق کہا ہے کہ یہ فیصلے اقتصادی ہیں سیاسی نہیں،کوئی ملک فریم ورک کے بغیر پیسے کے پھیلائو کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا کے نئے قوانین کے مطابق تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی 3ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے جس کے تحت یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹِک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو 3 ماہ میں رجسٹریشن کرانا ہوگی۔نئے قواعد کی رو سے تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے 3 ماہ میں اسلام آباد میں اپنا دفتر قائم کرنا لازمی...

گا جبکہ ان پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔حکومت کے ان نئے قوانین پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ایسے میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ کیسے میڈیا کی آزادی کے خلاف ہو گئے؟ اس سے ڈیجیٹل میڈیا اشتہارات روایتی میڈیا کے نسبت زیادہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کوئی ملک فریم ورک کے بغیر پیسے کے پھیلائو کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عملدرآمد کتنا مشکلپاکستان میں حکام نے ایسے نئے قوانین وضع کیے ہیں جن کے تحت اگر آن لائن مواد کو پاکستانی قوانین کے خلاف پایا گیا تو سوشل میڈیا کمپنی پر 24 گھنٹے میں اسے ہٹانا لازم ہو گا۔ فیک نیوز کا یہ بازار اب بند ہونے جا رہا ہے اس لیے چیخیں نکل رہی ہیں میں_انکو_رُلاؤں_گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عمل درآمد کتنا مشکل؟پاکستان نے نئے قوانین وضح کیے ہیں جن کے تحت کسی بھی آن لائن مواد کو اگر حکام پاکستانی قوانین کے خلاف پائیں تو سوشل میڈیا کمپنی پر لازمی ہوگا کہ وہ 24 گھنٹوں میں اس کو حذف کریں۔ yeh companies india mein apne offices khol skty hain ... aur pakistan m nahi ? میرے خیال میں یہ ممکن نہیں ہے۔۔ دفاتر تک تو صحیح ہے لیکن سرور، یوزرز کا پرسنل ڈیٹا اور لائو سٹریمنگ کی ریگولیشن، یہ بہت ہی مشکل ہے۔ TikTok
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیںنیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔21 سالہ کلارک نے اس قتل کا ارتکاب چند ماہ قبل کیا تھا اور اب اس پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین آمیز مواد کی روک تھام، حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدہ طےاسلام آباد: حکومت پاکستان کی مسلسل کاوشیں رنگ لے آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا کمپنیز نے اپنے پلیٹ فارم سے توہین آمیز مواد فوری ہٹانے کی یقین دہانی کرادی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سے حکومت کے معاملات طے پاگئے، جس کے تح
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »