پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عملدرآمد کتنا مشکل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد پر عملدرآمد کتنا مشکل

ان قواعد میں سوشل میڈیا کمپنی کی تعریف میں کسی بھی ایسے مواصلاتی چینل کو شامل کیا گیا ہے جس میں کمیونٹی ان پُٹ، انٹرایکشن، اور مواد کو شیئر کرنے کا نظام ہو۔ نوٹیفیکیشن میں فیس بک، ٹوئٹر، گوگل پلس، یوٹیوب، ڈیلی موشن، انسٹاگرام، سنیپ چیٹ، پنٹرسٹ، لنکڈ ان، ریڈٹ، اور ٹک ٹاک بطور سوشل میڈیا کمپنیوں کی مثال پیش کیا گیا ہے۔1.

9.

’آپ ان سے کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمیں رسائی دیں گے اس تمام مواد تک جو پاکستان کے کسی بھی قانون کے تحت غیر قانونی گردانا جائے گا اور آپ کو ہمیں وہ تفصیلات دینی پڑیں گی۔ وہ صارفین کی معلومات بھی ہو سکتی ہیں اور وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ عام طور پر سوشل میڈیا کمپنیاں ایسی معلومات پوری دنیا میں حکومتوں کو نہیں دیتیں۔‘

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی قواعد کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں اگر حکام سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رسائی بند کر دیتے ہیں تو یہ ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یاد رہے سوشل میڈیا کمپنیاں مختلف ممالک میں اپنا وجود رکھتی ہیں۔ انڈیا سمیت فیس بک اور ٹویٹر کے دنیا بھر کے 35 ممالک میں 84 دفاتر جبکہ ٹوئٹر کے 20 ممالک میں 35 دفاتر موجود ہیں۔

’جہاں جہاں ان کمپنیوں نے اپنے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا جیسے کہ انڈیا ہے، تو وہاں کے قوانین ان پر لاگو ہوتے ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں ہمیشہ دفاتر کھولنے کی مزاحمت کی کیونکہ ان کا خیال ہے کہ ہمارے قوانین اور ان پر عملدرآمد کا طریقہِ کار اس قسم کا ہے کہ ہم اپنا دفتر نہیں کھول سکتے لیکن انھوں نے حکومت کے ساتھ پسِ پردہ خفیہ معاہدے کرنے کی حامی بھری۔‘

شہزاد کہتے ہیں کہ شاید یہ کمپنیاں پاکستان آکر دفاتر تو نہ کھولیں لیکن ابھی تک ان کے جن جن ممالک میں دفاتر ہیں وہاں اندورنِ خانہ ان کمپنیوں کے حکومتوں کے ساتھ معاہدے موجود ہیں جن کے تحت یہ ان کی درخواست پر چیزیں ہٹانے سے لے کر باقی درخواستوں پر عمل درآمد بھی کرتے ہیں۔ کیونکہ وہاں پھر کورٹ آرڈر آجاتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیک نیوز کا یہ بازار اب بند ہونے جا رہا ہے اس لیے چیخیں نکل رہی ہیں میں_انکو_رُلاؤں_گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عمل درآمد کتنا مشکل؟پاکستان نے نئے قوانین وضح کیے ہیں جن کے تحت کسی بھی آن لائن مواد کو اگر حکام پاکستانی قوانین کے خلاف پائیں تو سوشل میڈیا کمپنی پر لازمی ہوگا کہ وہ 24 گھنٹوں میں اس کو حذف کریں۔ yeh companies india mein apne offices khol skty hain ... aur pakistan m nahi ? میرے خیال میں یہ ممکن نہیں ہے۔۔ دفاتر تک تو صحیح ہے لیکن سرور، یوزرز کا پرسنل ڈیٹا اور لائو سٹریمنگ کی ریگولیشن، یہ بہت ہی مشکل ہے۔ TikTok
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیالاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق میری لیبورن کرکٹ کلب کی ٹیم 13 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔شیڈول
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »