جے وی اوپل کیس: تسلی بخش جواب نہ دینے پر بلاول بھٹو کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے وی اوپل کیس: تسلی بخش جواب نہ دینے پر بلاول بھٹو کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا گیا ARYNewsUrdu

راولپنڈی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب کے دفتر میں پوچھے گئے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو سوالات کے جوابات جمع کرانے کے لیے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ نیب نے بلاول بھٹو کو جے وی اوپل کیس میں طلب کیا تھا اور زرداری گروپ آف کمپنی کا 2008 سے 2019 تک کا تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیب کی جانب سے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بھی فہرست مانگی گئی تھی۔ ترجمان نے کہا کہ سپریم کورٹ پہلےہی کہہ چکی ہےکہ بلاول بھٹوبےقصورہیں، چیف جسٹس نےبھری عدالت میں بلاول بھٹو کو معصوم قراردیا، بلاول کومعصوم قراردینے کے باوجود نیب کانوٹس بھیجناسیاسی انتقام ہے۔گذشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ مجھ ےانتقام کانشانہ بنانےکی مذمت پرسپریم کورٹ بارکابیان قابل ستائش ہے، ایک سال پہلےچیف جسٹس نےمعصوم قرار دیا پھر بھی انتقام کاسلسلہ جاری ہے، انتقامی رویہ عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کی مخالفت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا جواب دیگا کوئ ثبوت کوئ رسید ہو تو دیکھائے سب حرامخور کھا گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے اداے کو خسارے سے منافع بخش بنانے کا بزنس پلان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ریلوے نے ادارے کو خسارے سے منافع بخش بنانے بزنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلبکافر بچه بوتو بچه
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار کیا گیا تو میری آواز آصفہ بھٹو ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردودباؤ کے باوجود جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »