جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس

میں آج نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوں گے،نیب راولپنڈی اورنیب اولڈہیڈکوارٹرز کے سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہیں۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلئے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے،چیئرمین نیب نے انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی،بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کمپنی کا2008سے2019تک تمام ریکارڈلانےکی ہدایت کی گئی ہے،نیب راولپنڈی نے زرداری گروپ کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی فہرست بھی مانگی گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کے تحریری بیان اور ایف بی آر سے حاصل ریکارڈ میں تضاد طلبی کاباعث بنا،نیب کاکہناہے کہ نیب کو حاصل ریکارڈ اور دستاویزکے مطابق بلاول بھٹو کا موقف درست نہیں پایاگیاجبکہ بلاول بھٹو کا موقف ہے کہ سیاسی اورتعلیمی مصروفیت کے باعث بیرون ملک رہا ،زرداری گروپ لمیٹڈکے کسی بھی اجلاس میں کبھی شریک نہیں ہوا ۔نیب کاکہناہے کہ معاہدے کے وقت بلاول بھٹو پاکستان میں تھے ،کمپنی کے آڈٹ اکاﺅنٹس پر دستخط بھی کئے ،ایف بی آر کے پاس موجود ریکارڈ بھی بلاول بھٹو کے موقف کی نفی کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےراولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو (نیب ) میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج صبح1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکست NewDelhiELections AamAadmiParty Won BJP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟بی جے پی نے دلی کے اسبملی انتخات جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی تھی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت تمام سرکردہ رہنماؤں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی، اس کے باوجود بی جے پی کو شکست فاش ہوئی ہے۔ دلی والوں نے میری کی بی جے پی کو اس لیے رد کیا کیوں کہ دلی کے لوگ عقلمند ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ جو لوگ نفرت کی بنیاد پر سیاست کرتے ہیں ان کو سبق سکھانے کا یہی بہترین راستہ ہے 😘😘😘😘😘 نریندر مودی نے انسانیت سوز مظالم کیے انسانیت نے مودی کو دلی میں دھول چٹا دی اب اور عبرتناک حشر ہونیوالا ہے مودی کا DelhiPolls2020 Change will always shows its way. Modi is a bad change. AAPKiDilli is good change. Results matters. Watch this exclusive video DelhiElectionResults ManojTiwari LageRahoKejriwal ทวงคืนหุ่นหมีให้พ่อจ๋า TongueOutTuesday
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیر حتمی نتائج: نئی دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غیر حتمی نتائج: نئی دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »