جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلب مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: جے وی اُپل کیس میں بلاول بھٹو نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئے، قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پیپلزپارٹی سے 2 ہفتے میں 32 سوالوں کا جواب طلب کرلیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مارچ کے اعلان پر ایک اور نوٹس آ جاتا ہے، حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، ماضی میں بھی سوالوں کا 3 بار جواب دے چکا ہوں، اعتراضات کے باوجود آج پیش ہوا، سابق چیف جسٹس نے ایک سال پہلے مجھے بے گناہ قرار دیا تھا، کسی تجارتی سرگرمی میں ملوث نہیں تھا، 2 پرائیویٹ کمپنیوں میں لین دین ہوا، نیب کا کیا تعلق ہے ؟ اس وقت میں کوئی پبلک آفس ہولڈر بھی نہیں تھا، جب کمپنی کا شیئر ہولڈر بنا تو میری عمر 7 سال تھی، سوچا تھا...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا پی ٹی آئی، آئی ایم ایف بجٹ کو نہیں مانتے، وزیراعظم کہتے ہیں قبر میں سکون ملے گا، دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی کا کوئی کارکن پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، اپوزیشن لیڈر اسمبلی میں موجود نہیں ہوتے، امید ہے اپوزیشن لیڈر جلد آکر اسمبلی میں کردار ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےراولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو (نیب ) میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج صبح1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس: بلاول بھٹو نیب آفس پیش، 2 ہفتے میں سوالوں کا جواب طلبکافر بچه بوتو بچه
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکست NewDelhiELections AamAadmiParty Won BJP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟بی جے پی نے دلی کے اسبملی انتخات جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی تھی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت تمام سرکردہ رہنماؤں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی، اس کے باوجود بی جے پی کو شکست فاش ہوئی ہے۔ دلی والوں نے میری کی بی جے پی کو اس لیے رد کیا کیوں کہ دلی کے لوگ عقلمند ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ جو لوگ نفرت کی بنیاد پر سیاست کرتے ہیں ان کو سبق سکھانے کا یہی بہترین راستہ ہے 😘😘😘😘😘 نریندر مودی نے انسانیت سوز مظالم کیے انسانیت نے مودی کو دلی میں دھول چٹا دی اب اور عبرتناک حشر ہونیوالا ہے مودی کا DelhiPolls2020 Change will always shows its way. Modi is a bad change. AAPKiDilli is good change. Results matters. Watch this exclusive video DelhiElectionResults ManojTiwari LageRahoKejriwal ทวงคืนหุ่นหมีให้พ่อจ๋า TongueOutTuesday
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس ،سپریم کورٹ کا لاہورہائیکورٹ کو نئی جے آئی کوکام سے روکنے کے مقدمے کا 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں لاہورہائیکورٹ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »