سورن سنگھ کے قاتل بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Peshawar PTI

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بلدیو کمار سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے،پی ٹی آئی میں جرائم پیشہ لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ اقلیتوں سے متعلق بلدیو کمار کا بیان انتہائی مایوس کن ہے، پاکستان میں اقلیتی برادری تمام مذہبی آزادی کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کررہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسف زئی نے واضح کیا کہ بلدیو کمار کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی جرائم پیشہ افراد کے لیے پارٹی میں کوئی گنجائش ہے۔

دوسری جانب بلدیو کے اپنے ہی خاندان نے اس کے تمام الزامات مسترد کردیئے، بلدیو کمار کے بھائی تلک کمارکا کہنا ہے کہ میرے بھائی کے الزامات جھوٹے اورمن گھڑت ہیں، پاکستان بہت پرامن ملک ہے، پاکستان میں سکھوں اور ہندووں کو اپنے حقوق مل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جذام کے مریضوں کی مسیحا’ڈاکٹررتھ فاؤ‘کی 90ویں سالگرہکراچی: جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: مقتول مسلمان کے مقدمے سے ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ خارج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »