بھارت: مقتول مسلمان کے مقدمے سے ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ خارج - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وائرل ویڈیو میں تبریز انصاری کو ہندو انتہا پسندوں نے مار مار کر قتل کردیا تھا پولیس کے مطابق’ملزمان کے خلاف 302 (قتل) کی دفعہ اس لیے خارج کی گئیں کیونکہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق تبریز انصاری کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی'

تبریز انصاری کو کھمبے سے باندھ کر 12 گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا — فوٹو: پریس ٹرسٹ آف انڈیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 24 سالہ تبریز انصاری کو مشتعل ہجوم نے بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے گاؤں سرائے قلعہ میں تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں ہندو مذہب کا نعرہ 'جے سری رام' لگانے پر مجبور کیا جارہا تھا اور مقتول کو ہجوم سے روتے ہوئے اپنی جان بخشنے کی درخواست کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تبریز انصاری کی اہلیہ نے پولیس پر الزام عائد کیا تھا کہ پولیس نے اسے شدید زخمی ہونے کے باوجود بھی جان بوجھ کر حراست میں لینے کے بعد ہسپتال لے جانے کے بجائے پہلے تھانے لے کر گئی تھی۔اس ضمن میں پولیس سپرنٹنڈنٹ کرتھیک ایس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر سے دفعہ 302 خارج کرنے کی دو وجوہات بتائیں، پہلی یہ کہ تبریز انصاری موقعے پر جاں بحق نہیں ہوا اور دوسری یہ کہ گاؤں والوں کی نیت اسے قتل کرنے کی نہیں...

پولیس حکام کے مطابق پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ میں کہا گیا کہ تبریز انصاری کی موت سر میں زخم کی وجہ سے نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردورکن اسمبلی اپنے آشرم میں مسلسل ایک سال تک جسمانی تشدد اور جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ لڑکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپپاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، کتے کے کاٹنے سے 31 افراد اسپتال پہنچ گئےبھارت، کتے کے کاٹنے سے 31 افراد اسپتال پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے، وزیرخارجہجنیوا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »