بھارت، کتے کے کاٹنے سے 31 افراد اسپتال پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، کتے کے کاٹنے سے 31 افراد اسپتال پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

مغربی بھارت کے شہر کولہا پور میں کتے کے کاٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 31 افراد اسپتال پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے تصدیق کی ہے کہ کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 21 مرد، 7 خواتین اور 3 بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق بھارت بھر میں 3 کروڑ 50 لاکھ آوارہ کتے گلی محلوں میں گھومتے پھرتے ہیں اور سالانہ 20 ہزار کے قریب افراد کتوں کے کاٹنے سے مر جاتے ہیں، یہ تعداد دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال کے سب سے بولڈ فلمی مناظر سے بھرپور ’ہسلر‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سال کے سب سے بولڈ فلمی مناظر سے بھرپور ’ہسلر‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوانٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Textile Economy ImranKhan Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ Iran Tehran NuclearReactor NuclearProgram Uranium NuclearWeapon Iran HassanRouhani JZarif UN realDonaldTrump SecPompeo StateDept USA IranUSTension
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »