افغانستان پر ٹرمپ کی ’’آنے والی تھاں‘‘ واپسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان پر ٹرمپ کی ’’آنے والی تھاں‘‘ واپسی سوشل میڈیا پرعقل کل بنے خواتین وحضرات عالمانہ رعونت سے مجھے یہ سمجھا سکتے ہیں کہ ’’تجھ کو پرائی کیا پڑی…‘‘ امریکہ جانے اور طالبان۔ ہمارا ان سے کیا لینا دینا۔کاش معاملہ اتنا ہی سادہ ہوتا, javeednusrat

ویڈیو وائرل ہوچکی تھی۔ مذکورہ ویڈیو میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی متنبہ کررہی ہیں کہ ان دنوں اقتدار میں موجود افراد نے اگر کماحقہ پرفارم نہ کیا تو ان کی چھٹی ہوجائے گی۔ وزیر اعلیٰ ہی نہیں وزیر اعظم کو بھی اپنی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ذاتی طورپر مجھے اس ویڈیو میں کوئی قابل توجہ شے نظر نہیں آئی۔محض جوش خطابت کی روانی تھی۔سوشل میڈیا پر چھائے ’’محققین‘‘ مگر اصرار کررہے ہیں کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان صاحبہ کے ذریعے حکومتی نظام کے ’’حقیقی‘‘ نگہبانوں اور پاسبانوں کا ’’پیغام‘‘ دیا گیا ہے۔’’وارننگ‘‘ نما...

سوشل میڈیا پرعقل کل بنے خواتین وحضرات عالمانہ رعونت سے مجھے یہ سمجھا سکتے ہیں کہ ’’تجھ کو پرائی کیا پڑی…‘‘ امریکہ جانے اور طالبان۔ ہمارا ان سے کیا لینا دینا۔کاش معاملہ اتنا ہی سادہ ہوتا۔ یاد دلانے کو مجبور ہوں کہ وائٹ ہائوس پہنچنے کے بعد ٹرمپ پاکستان کے خلاف انتہائی تضحیک آمیز زبان میں ٹویٹس لکھتا رہا۔اس نے ہمیں ’’جھوٹا‘‘ اور ’’دوغلا‘‘ پکارا۔ مسلسل الزام لگاتا رہا کہ اس کے ملک سے ’’اربوں ڈالر‘‘ لینے کے باوجود ہم افغانستان میں امریکہ کی مدد کرنے کے بجائے اس کے لئے مشکلات پیدا کرتے رہے۔ہمیں...

IMFسے بیل آئوٹ پیکیج کے حصول کے بعد ہمیں امید یہ بھی ہے کہ امریکہ اب FATFسے ہماری جان چھڑانے میں مدد گار ہوگا۔ اتوار کی صبح پاکستان میں موصول ہوئے ٹویٹس سے مگر بنیادی پیغام یہ ملا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے ٹرمپ نے جو منصوبہ بنارکھا تھا اس کی ترجیحات اور ٹائم ٹیبل کے مطابق پائیہ تکمیل تک نہیں پہنچ رہا۔ افغانستان کے حوالے سے معاملات ’’آنے والی تھاں‘‘ پرواپس آگئے ہیں۔افغانستان کے حوالے سے ٹرمپ کی لگائی گیم اگر اس کی خواہشات کے مطابق طے شدہ اہداف تک نہیں پہنچ رہی تو پاکستان کے بارے میں واشنگٹن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردیصدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردی۔ کہتے ہیں پاک بھارت تناؤ میں کمی آگئی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر افغانستان پر گفتگوآرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر افغانستان پر گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے پر تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندیراولپنڈی: پولیس تھانوں میں تشدد کی فوٹیجز لیک ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے تھانوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد کر دی، صرف ایس ایچ او اور محرر ہی جدید فون استعمال کر سکیں گے۔ سٹی پولیس افسر راولپنڈی کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام تھانوں میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستانی وفد کی دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پر بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی مسئلہ کشمیر پر پھر سے ثالثی کی پیشکشامريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ايک بار پھر ثالثی کی پيشکش کر دی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »