سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی Sweden FirstFemale PrimeMinister Resigned Elected MagdalenaAndersson

اتحادی جماعت گرین پارٹی نے بجٹ بل پاس نہ ہونے کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد سوئیڈش وزیراعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا۔میڈیا سے گفتگومیں میگڈیلینا اینڈرسن نے کہا کہ آئینی طریقہ کارکے مطابق اتحادی پارٹی کے علیحدہ ہونے پرمخلوط حکومت کومستعفی ہونا ہوتا ہے،ایسی حکومت کی قیادت نہیں کرنا چاہتی جس کی قانونی حیثیت پرتنازع ہو۔میگڈیلینا اینڈرسن نے جلد دوبارہ

وزیراعظم منتخب ہونے کی توقع ظاہرکی۔54 سال کی وزیرخزانہ اور سوشل ڈیموکریٹس جماعت کی میگڈیلینا اینڈرسن کوسوئیڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم منتخب کیا تھا۔میگڈیلینا کے حق میں 117 اورمخالفت میں 174 ووٹ آئے جبکہ 57 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔سوئیڈش انتخابی نظام میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو پارلیمنٹ میں اکثریت درکار نہیں ہوتی لیکن امیدوار کی مخالفت میں زیادہ ووٹ نہیں آنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط ، اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مستردکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ، جس میں اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئیڈن کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفیٰ - BBC News اردومیگڈالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز وزارتِ عظمیٰ سنبھالی تھی لیکن ایک روز بعد ہی ان کے اتحادیوں کے حکومت چھوڑنے اور ان کی حکومت کا بجٹ پاس نہ ہونے کے بعد انھوں نے استعفیٰ دے دیا۔ It means Sweden's Parliament doesn't like female Prime ministers. Shame. Why women are not equal to men in Europe? Western Media is always talking about women's rights in Afghanistan and Pakistan. Why they don't speak on women's rights in Europe? جمہوری اقدار ہی اصل چیز ہے میرے ملک میں مافیا جوڑ توڑ کرکے 30،40 سال سے حکومت کررہا ہے بس چہرے بدل بدل کے۔۔۔ اخلاقیات کے ان معیارات پر جب ھم مسلمان فائز ھوا کرتے تھے تو قیصر و کسری بھی دھل جاتے تھے، تب کے غیر مسلم نے کچھ مسلم کو خریدا اور کلام اللہ کے متوازی بشری کلام کا 1 مکچر تیار کروایا! جیسے آج بکاؤ علماء کے وجود سے کوئی انکاری نہیں ویسے تب بھی ھوا کرتے تھے🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت وہ یہ بات کبھی نہیں مان سکتی تھیں کہ اس جیسا خوش مزاج اور بہادر نوجوان خودکشی کر سکتا ہے PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »