سوئیڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئیڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سوئیڈن اور ڈنمارک نے سیکیورٹی خدشات پر اضافے کے پیشِ نظر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔

یاد رہے سوئیڈن کے بعد ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے باہر ملعون شخص نے قرآن حکیم کی بے ادبی کی اور اسے نقصان پہنچایا تھا۔ ڈینش وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قرآن یا دوسری مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کا مقصد اشتعال انگیزی اور تقسیم پیدا کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غورڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترک وزیرخارجہ کا ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فونترکی کے وزیر خارجہ نے ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق ترکیہ کےوزیرخارجہ ہاکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک میں الہامی کتب کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور - BBC News اردوڈنمارک میں الہامی کتب کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعاتاسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘ - BBC News اردو’وہ مجھے زبردستی ایک قریبی مکان میں لے گئے۔ وہاں میں نے ایک اور شخص کو دیکھا جس نے صرف انڈرویئر پہن رکھا تھا۔ انھوں نے مجھے دھمکی دی کہ اگر میں نے ہلنے یا چلانے کی کوشش کہ تو وہ مجھے مار دیں گے۔ ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، ایک سے زیادہ بار۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل: طارق بشیر کا سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہارطارق بشیر چیمہ نے سیاسی مخالفین پر بدنام کرنے کا الزام بھی لگایا اور تحقیقات کے لیے ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »