سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔

جرمن میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کی اتحادی جماعت گرین پارٹی نے بجٹ بل پاس نہ ہونے کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد سوئیڈش وزیراعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگومیں میگڈیلینا اینڈرسن کا کہنا تھا کہ آئینی طریقہ کارکے مطابق اتحادی پارٹی کے علیحدہ ہونے پرمخلوط حکومت کومستعفی ہونا ہوتا ہے۔ ایسی حکومت کی قیادت نہیں کرنا چاہتی جس کی قانونی حیثیت پرتنازع ہو۔

میگڈیلینا اینڈرسن نے جلد دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے کی توقع ظاہرکی۔ 54 سال کی وزیرخزانہ اور سوشل ڈیموکریٹس جماعت کی میگڈیلینا اینڈرسن کوسوئیڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم منتخب کیا تھا۔ میگڈیلینا کے حق میں 117 اورمخالفت میں 174 ووٹ آئے جبکہ 57 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ سوئیڈش انتخابی نظام میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو پارلیمنٹ میں اکثریت درکار نہیں ہوتی لیکن امیدوار کی مخالفت میں زیادہ ووٹ نہیں آنے چاہیئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وجہ کیا baniy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال شروع ہونے سے قبل کراچی کے کئی پمپس بندکراچی میں پیٹرول نایاب، کئی پمپس بند ARYNewsUrdu Karachi Petrol Strike محمد قاسم ڈریمز سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ایک المیہ واقع ہوگا ، اور ایک بہت بڑی تباہی آئے گی جو پاکستان کو ڈوبے گی۔ اس بارے میں عمران خان گہری پریشان اور پریشان ہوں گے۔ کیا آج یہ نہیں ہو رہا ہے؟ پر مزید معلومات حاصل کریں ARYNEWSOFFICIAL Whole world is going through gas prices hikes. Pakistani are different breed I think who lives in different world. What’s the point of strike? Is it the government who’s responsible for the hikes? 🤦🏻‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفیسوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔جرمن میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط ، اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مستردکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ، جس میں اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے کی تجویز مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »